#دھرناہونےدو_ورنہ
اس وقت کوئ بھی سیاسی جماعت ایک عام پاکستانی کی نمائندگی نہیں کررہی۔ مہنگائی اور ٹیکسز کی بھرمار سے پریشان عوام جماعت اسلامی کی طرف دیکھ رہی ہے۔ دھرنے اور احتجاج جمہوری حق ہے ۔ اس بنیادی حق پر قدغن نہ لگائ جائے
تم تیرآزماؤ ہم جگرآزمائیں
پنجاب پولیس جماعت اسلامی کےضلعی سیکرٹریٹ گجرات کوگھیرےہوئےہےاورکارکنان انھیں کھاناکھلا رہےہیں۔
#دھرناہونےدو_ورنہ#اب_فیصلہ_دھرنےمیں_ہوگا
جماعت اسلامی کے کارکنان پتا نہیں کس مٹی کے بنے ہوئے ہیں پولیس ان پر لاٹھیاں برساتی ہے انہیں گرفتار کرکے جیل میں ڈالنے کی تگ و دو میں ہے مگر یہ پولیس والوں کو کھانا پیش کررہے ہیں انہیں ٹھنڈا پانی پلا رہی ہے
@Inayat01#دھرناہونےدو_ورنہ#اب_فیصلہ_دھرنےمیں_ہوگا
رکاوٹوں کا عبور کرتے ہوئے کارکنان ڈی چوک پر پہنچ گئے۔
اسلام آباد پولیس ڈی چوک سے پر امن مظاہرین کو گرفتار کر رہی ہے
یہ ہتھکنڈے کامیاب نہیں ہوں گے۔ دھرنا ہو کر رہے گا
@IESCO_Official#دھرناہونےدو_ورنہ#اب_فیصلہ_دھرنےمیں_ہوگا
جماعت اسلامی کی مرکزی قیادت دھرنے میں عام پاکستانیوں کے ساتھ موجود ہے ۔ اپنے بنیادی حقوق کا شعور اور اس کے حصول کی جدوجہد کرنیوالے ہر شخص کو دھرنے میں خوش آمدید کہتے ہیں ۔
#دھرناہونےدو_ورنہ