AI Video and Audio depicting the state of affairs of Imran Khan & Family. Asim Munir & team are making decisions as if they don’t have to face Allah when they die. They will regret every single act of fascism one day.
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
عمران خان کو توشہ خانہ کیس ون میں 3 سال جھوٹی سزا دینے والے اسلام آباد کے سیشن جج ہمایوں دلاور پر لندن میں نامعلوم افراد فائرنگ کرتے ہیں جس کے بعد فوراً لندن ہسپتال میں شفٹ کر دیا جاتا ہے تھوڑی دیر پہلے وہ انتقال کر گئے ہیں افسوس ہوا مگر ایسے جج عبرت کا نشان بنتے جا رہے ہیں جس نے بھی عمران خان کو جھوٹی سزائیں دی ہیں انکا برا حال ہوگا۔
بریکنگ نیوز 🚨ملٹری اسٹبلیشمنٹ بمقابلہ عمران خان کے عنوان سے سینئیر صحافی امیر عباس کا تفصیلی شاندار تجزیہ۔ ایک ایک الفاظ جو بولا ہے، وہ بہت زیادہ قیمتی ہے 🔥🔥
ریاست عمران خان کو اندر کیوں اور کب تک رکھنا چاہتی ہے اور وہ ہر اُس کوشش کو جو عمران خان کو باہر نکالنے کیلئے کی جائے گی اُس کوشش کے خلاف کس حد تک جائے گی اور جاسکتی ہے؟ اس پر میں آپ کے سامنے کچھ گزارشات رکھوں گا۔ جیسا کے یہ 27 ستمبر کا لانگ مارچ۔ دیکھیں اس وقت پاکستان میں دو سوپر پاورز ہیں۔ایک سوپر پاور ہے پولیٹیکل سوپر پاور جو کہ عمران خان ہے۔ پاکستان میں اس وقت سیاسی سوپر پاور صرف عمران خان ہے۔ اور پاکستان میں جو طاقت کی سوپر پاور ہے، اسلحے کی سوپر پاور ہے، زور کی سوپر پاور ہے، زبردستی کی سوپر پاور ہے، وہ پاکستان کی اسٹبلیشمنٹ ہے۔ یہ دونوں سوپر پاور Compete کر رہی ہیں۔یعنی عمران خان Dominate کرے گا تو یہ ممکن نہیں ہے کہ یہ والی سوپر پاور جو کہ اسٹبلشمنٹ ہے، جو ریاست ہے، یہ سوپر پاور پھر اسی طرح سے اپنی طاقت کے ساتھ قائم رہے سکے۔ اور اگر یہ سوپر پاور اوپر بڑھے گی تو یہ جو سوپر پاور ہے عمران خان اُس کے وہی ہوگا جو اب ہو رہا ہے وہ جیل میں ہے۔ چونکہ اس سوپر پاور کے پاس عدالتیں ہیں، اس سوپر پاور کے پاس میڈیا ہے، اس سوپر پاور کے پاس پیسہ ہے جسکا کوئی شمار نہیں۔ اس سوپر پاور کے پاس Narrative ہے، اس سوپر پاور کے پاس ریاستی پروپیگنڈہ ہے، اس سوپر پاور کے پاس پولیٹیکل پارٹیز ہیں، اس سوپر پاور کے پاس پارلیمنٹ ہے، اس سوپر پاور کے پاس آئیں ہے، اس سوپر پاور کے پاس قانون ہے، اس سوپر پاور کے پاس ہر Instrument ہے، ہر وہ Instrument ہے جس Instrument سے آپ دوسری سوپر پاور کو دبا سکتے ہیں۔اب یہ سوپر پاور والی بات جو میں آپ کے سامنے کر رہا ہوں یہ اس لیے کر رہا تاکہ آپ کو سمجھ آسکے۔ یہ مسئلہ کیا ہے اس کو سمجھیں۔ یہ جو پاکستان میں اس وقت ہو رہا ہے یہ کم و بیش وہی صورتحال ہے جو امریکہ اور سوویت یونین کی بن گئی تھی۔ یعنی دونوں سوپر پاور رہنا چاہتے تھے۔ عمران خان پولیٹیکل سوپر پاور ہے، اس کا Rights ہے۔ اصل سوپر پاور وہ ہے۔ کوئی صحافی سوپر پاور نہیں بن سکتا، کوئی جج سوپر پاور نہیں ہوتا، کوئی بیوروکریٹس سوپر پاور نہیں بن سکتا، کوئی جرنیل سوپر پاور نہیں بن سکتا، سوپر پاور صرف عوام کا منتخب نمائندہ بن سکتا ہے۔ بلکہ اصل سوپر پاور عوام ہوتی ہے اور پھر عوام کا جو لیڈر ہوتا ہے وہ سوپر پاور ہے کسی بھی ملک کے اندر۔ کوئی اور سوپر پاور نہیں ہو سکتا۔میں سوپر پاور نہیں ہوں، کوئی اس ملک میں سوپر پاور نہیں ہے، سوپر پاور صرف عوام اور اسکا منتخب نمائندہ ہوتا ہے، وہ سوپر پاور ہے۔ پرابلم وہاں آتی ہے جب کوئی اور سوپر پاور بننے کی کوشش کرتا ہے تو جب کوئی اور سوپر پاور بننے کی کوشش کرتا ہے، تو جب کوئی اور سوپر پاور بنے گا، تو جو عوامی سوپر پاور ہے، جو Real سوپر پاور ہے تو وہاں تصادم ہو جائے گا۔ وہاں لڑائی پڑے گی جو آپ اس وقت پاکستان میں دیکھ رہے ہیں۔ یہ لڑائی پہلے بھی پڑتی رہی ہے، نوازشریف کے ساتھ پڑی، بے نظیر کے ساتھ پڑی، لیکن وہ کمپرومائز کر جاتے تھے، عمران خان کمپرومائز نہیں کر رہا۔ نوازشریف اور بے نظیر اور باقی لوگ وہ ایک Illegal، Unconstitutional جو سوپر پاور جو ہوتی تھیں، اُس کو تسلیم کرلیتے تھے Ultimately۔ کمپرومائز کر جاتے تھے، کیونکہ ان کے دامن پر کوئی نہ کوئی داغ ہوتا تھا۔ داغ سےمراد کرپشن کا داغ، Weaknesses ہیں، گورننس Failures تھے، اور بھی چیزیں تھیں۔ عمران خان نے کہا No۔ سوپر پاور صرف وہ ہوگا جسکو پاکستان کی عوام منتخب کریں گے۔ آج آپ فری اینڈ فیئر الیکشن کروائیں، اگر عوام نوازشریف کو منتخب کرتے ہیں، سوپر پاور ہے وہ پاکستان کا۔ آج آصف علی زرداری کو لوگ منتخب کریں فئیر الیکشن سے، وہ سوپر پاور ہے۔ اور اگر آج عمران خان کو کررہے ہیں تو سوپر پاور وہ ہے۔ اور اب اگر کوئی اور کہے کہ اس کو دھکا دو، اسکو تو باہر نکالو ٹھڈا مارو اور خود آکر بیٹھ جاؤ، یہ عمران خان نے کہا Sorry، یہ نہیں ہوسکتا۔ اور وہ بول پڑا اور یہاں دو سوپر پاور کا Clash ہوگیا۔ اگر عمران خان پیچھے ہٹتا ہے تو پھر آپ کو ماننا پڑے گا وہ سوپر پاور ہیں دوسرا گروپ، اگر دوسرا گروپ پیچھے ہٹتا ہے تو اُس کو ماننا پڑے گا عمران خان سوپر پاور ہے۔ ان میں سے جو بھی پیچھے ہٹے گا دوسرا Dominate کر جائے گا۔ Dominate کا مطلب یہ ہے کہ پورا سسٹم اس کے ہاتھ میں چلا جائے گا، اور جس کے ہاتھ میں سسٹم چلا جائے گا، وہ پھر سسٹم کو استعمال کرے گا۔ جیسے کے آج سسٹم اسٹبلیشمنٹ سوپر پاور کے ہاتھ میں ہے تو آپ دیکھ رہے ہیں ملک میں کیا ہورہا ہے۔ اسٹبلیشمنٹ سوپر پاور ہے چوبیسویں، ستائیسویں ترمیم آپ دیکھ رہے ہیں۔ عدلیہ آپ دیکھ رہے ہیں، میڈیا آپ دیکھ رہے ہیں۔ پارلمینٹ آپ دیکھ رہے ہیں۔
بریکنگ نیوز 🚨شہباز گل اپنے موقف پر، اپنے کیے گئے انکشاف پر ڈٹ گئے، اور ساتھ ہی ایک اور بڑا تہلکہ خیز انکشاف کرکے سہیل آفریدی کو چیلنج کردیا 🔥🔥
کل کے جو آپ کے انٹرویوز آئے اُس میں آپ نے Deny کیا اُس خبر کو جو ہم نے دی تھی۔ خبر یہ تھی کہ آپ کی ایک بہت ہی اہم شخصیت کے ساتھ ملاقات ہوئی اور ہم نے کورکمانڈر کا نام لیا تھا۔ پہلے ہم نے جس دن خبر دی بتایا کہ دو سے چار بجے، اُسی دن ہمارے سورس نے کنفرم کیا کہ ٹائمنگ غلط تھی چار بجے کے بعد اور یہ بھی بتایا کہ وہ سنئیر ترین پولیس افسران کے ساتھ ملاقات میں تھے، آئی جی کے گھر کے قریب۔ کتنی گاڑیوں پر گئے، کون کون انکے ساتھ تھا کورکمانڈر کے، کیسے وہ چیف منسٹر ہاؤس تک پہنچے۔ وہ تمام چیزیں ہمارے علم میں ہیں، ہم ان Details میں نہیں جارہے۔ اور ہمارے Source نے بتایا کہ ملاقات چار ساڑھے چار بجے کے بعد ہوئی، اگلے ہی ویلاگ میں ہم نے وہ اپڈیٹ کیا۔ آپ نے کہا کہ وہ ملاقات نہیں ہوئی۔ میری پوری ذمہ داری کے ساتھ انفارمیشن شئیر کرتا ہوں، اگر خبر غلط ہو تو میں پہلے ہی کہے دیتا ہوں، یہ سنی سنائی ہے، ہم اسکے اوپر پہرہ نہیں دے سکتے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ آپ کے بہت قریبی شخصیت وہ اس کے سورس ہیں اور وہ ڈرتے بھی نہیں ہیں، اور وہ کہتے ہیں کہ آپ بتا دیں، میں پکڑا بھی گیا تو خیر ہے، لیکن یہ آفریدی صاحب کو پتہ ہونا چاہیے کہ سب کو پتہ ہے۔ اچھا اب کیا آپ پہلی مرتبہ کورکمانڈر سے ملے ہیں، کئی مرتبہ پہلے بھی ملے ہیں۔ اب آپ اس ملاقات کو Deny کر رہے ہیں۔ میں کہے رہا ہوں ایک ملاقات نہیں، آپ کی بہت ساری ملاقاتیں ہوئیں اور پہلے بھی ہوتی رہیں اور آئندہ بھی ہونگی اور ہمارے بہت ساری ملاقاتیں علم میں بھی ہیں اور ہم نے کبھی یہاں سے رپورٹ نہیں کیا کیونکہ وہ Importants نہیں ہیں۔ آپ چیف منسٹر کے عہدے پر ہیں کئی وجوہات کی بناہ پر آپ کو ان سے ملنا پڑ سکتا ہے۔ اب کیونکہ یہ جلسے سے ایک دن پہلے معاملہ تھا اور پھر 27 تاریخ کے اوپر ہماری Reservations ہیں۔ کورکمیٹی کے اندر یہ ڈسکس نہیں ہوا، پولیٹیکل کمیٹی کے اندر یہ ڈسکس نہیں ہوا۔ بہت سے سنئیر لوگوں سے میں نے پوچھا، انہوں نے کہا کہ ہمارے علم میں نہیں ہے کہ Date کیسے دی گئی ہے۔ اُسی پر میں نے بھی سوالات اُٹھائے، مراد سعید صاحب نے بھی اُٹھائے اور علیمہ خانم صاحبہ نے بھی اُٹھائے۔ اب آپ نے کہا کہ ملاقات نہیں ہوئی، میں ابھی بھی پوری ذمہ داری سے اور ایمانداری سے اپنی خبر کے اوپر کھڑا ہوں کہ ملاقات ہوئی۔ بلکہ آپ کو ایک اور Interesting بات بتا دوں۔ کل تین آپ کے انٹرویو چلے، تین ڈیفرنٹ چینل پر۔ حالانکہ پورے سال کے اندر کبھی آپ کا کوئی بھی ایسا انٹرویو چلنے کی اجازت نہیں تھی۔ میرے فون کے اندر میسج ہے کبھی اچھے دن آئیں گے تو یہ کیمرے میں ریکارڈ کر لیجیے تاکہ ثبوت رہے کہ جن تین لوگوں نے کل آپ کا انٹرویو لیا، انٹرویو کے فوراً بعد اُنہی کی ٹیم میں سے مجھے یہ میسج بھیجا گیا۔ وہ بہت ہی معتبر شخصیت جنہوں نے میسج بھیجا کہ آپ کو پتہ ہے آپ کے چیف منسٹر نے آپ کی خبر کو جھٹلا دیا ہے کہ اُنکی ملاقات نہیں ہوئی، میں نے آگے سے کہا مجھے پتہ ہے اور ان کا جھٹلانا ہی بنتا ہے، یہی انکی پوزیشن ٹھیک ہے۔ میں بار بار تو چیزیں Rep نہیں کروں گا، میں نے جو کہنا تھا کہے دیا۔ تو اُس شخصیت نے آگے سے کہا کہ میری بھی یہی خبر ہے کہ اُنکی ملاقات ہوئی ہے۔ یہ میں بالکل خدا کو گواہ بناکر آپ کو بات کہتا ہوں اور یہ انہوں نے کہا اور کبھی آپ کو دیکھا بھی دیں گے اُنکی اجازت سے ویسے نہیں۔ ان سے اجازت لے کے اور وہ اجازت دے بھی دیں گے کیونکہ وہ خان صاحب کے خیرخواہ ہیں اور وہ چاہیں گے کہ آپ کو بھی پتہ چلے کہ میرے پاس یہ خبر تھی۔ اور انہوں نے ایک جملہ بولا کہ ایسی ملاقاتیں چھپتی تھوڑی ہیں۔ اگر مجھے ساری Details پتہ ہے، ایک ایک بات پتہ ہے اور آپ کو بھی پتہ ہے، تو CM صاحب کو بھی چھپانی نہیں چاہیے تھی۔ میں اپنی خبر پر ابھی بھی قائم ہوں کیونکہ اگر یہ خبر غلط ہوتی تو میں خود مانتا اور آپ سے معذرت کرتا کیونکہ کوئی میرا یہ کوئی IQ لیول کا ٹیسٹ تو نہیں ہے ناں۔
بریکنگ نیوز 🚨مرشد کا دیدار کیجئے 🔥🔥
عمران خان صاحب کی پمز ہسپتال سے تصویر وائرل ہوگئی، ہر طرف ہل چل مچ گئی۔ یاد رہے تین دن قبل بلڈ پریشر ہائی ہونے کی وجہ سے خان کو لایا گیا تھا۔
بریکنگ نیوز 🚨علی محمد خان کا علیمہ خان پر موروثی سیاست کا الزام، مطیع اللّٰه جان نے زبردست جواب دے کر زلفوں والی سرکار کو تن دیا 🔥🔥
موروثی سیاست کی بات تب کریں جب ملک میں سیاست ہو رہی ہو ، زیادتیوں کے خلاف احتجاج کی اجازت ہے نہ ہی عمران خان سے ملاقات ہو رہی ہے لیڈر کی بہن کیا کرے جب علی محمد خان جیسے لوگ روزانہ شیروانی پہن کر بالوں کو Gel لگا کر تسبیح ہاتھ میں پکڑ کر اسٹیبلشمنٹ کی کسی کھڑکی پر حاضری لگواتے ہیں۔ موروثی سیاسیت اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ایک دفاع ہے جب اسٹیبلشمنٹ پارٹی توڑنا چاہتی ہے تو خون کے رشتے خریدنا مشکل ہو جاتا ہے باقی سب تو بھاگ جاتے ہیں اس طرح خاندان کا کوئی شخص پارٹی کی قیادت سنبھال کر پارٹی بچاتا ہے۔ اگر علیمہ خان عمران خان کے ہوتے ہوئے یا اقتدار میں ہوتے ہوئے سیاست کرتی تب جاکر اسکو موروثی سیاست کہا جاسکتا تھا ۔
بچوں کو سیرت النبیٌ کا مطالعہ کروانے سے اک پُھل موتیے دا مار کے جگا تک شعور اور اخلاق کی تنزلی کا سفر
یہ وہ سوچ تھی جس سے اشرافیہ اور مافیا دونوں پریشان تھے کہ عمران خان بچوں کو اچھا مسلمان نہ بنا دے 💔🥲🙏
عمران ہم شرمندہ ہیں ہمیں معاف کر دے رہنما ہم سر جھکائے زندہ ہیں، فیروز خان کی عمران خان کے حق میں بنائی گئی ویڈیو۔
ری پوسٹ کریں شاید اسکی دیکھا دیکھی باقیوں کو بھی شرم آئے اور وہ آواز اٹھائیں۔
عطا ٹر ٹر جھوٹ بول رہا ہے کہ خان کی رضا مندی سے سائن لے کر علاج ہوا۔۔۔۔۔!!!
آپ کو دوبارہ بتا رہا ہوں 🚨🚨🚨🚨
جیل میں چیخ وپکار کے ساتھ خان صاب سے ہاتھ اٹھایا گیا ، جس کرنل نے ہاتھ اٹھایا اس کی انگوٹھی خان صاب کی آنکھ کے قریب لگی ،جس سے خون بہا ، اندر مطلوبہ علاج سنی پلاسٹ لگا دیا گیا ۔
لیکن اندر گندے ماحول ،tetnus کا انجکشن نہ لگانا ،کم روشنی ،بدبودار فرش ، جراثیم کی وجہ سے زخم بڑھنا شروع ہوا ۔تو کمپنی میں جرنیلوں میں آپس میں بحث اور بابا جی کی کوششوں سے پمز ہسپتال لایا گیا ،جہاں ڈاکٹر نے معائینہ کیا سوجن دیکھ کر ڈاکڑ نے پوچھا کیا ہوا ہے ؟ تو آگے سے خاموشی سے علاج کا کہا گیا ،
خان صاب نے کسی بھی پیپر پر سائن کرنے سے انکار کردیا ، جب کہ آج عطا ٹرٹر نے کہا خان کی روضہ مندی سے لکھ کر علاج ہوا ،یہ جھوٹ ہے ۔@PTIofficial@chiefofstars@shafqatmm1@ARYNEWSOFFICIAL@ImranKhanPTI
بنگالیوں نے صرف نوے ہزار پتلونیں اتارییں تھیں لیکن اکیلے مرد مومن نے سات لاکھ+ کئی ہزار پتلونیں اتارییں۔
رکو ابھی رکو ذرا!
یہ ناپاک فوج 😡
جناح صاحب کی قاتل ہے
لیاقت علی خان کی قاتل ہے
خود کےجنرل افتخار خان کی قاتل ہے
محترمہ فاطمہ جناح کی قاتل ہے
حسین شہید سہروردی کی قاتل ہے
بھٹو کی قاتل ہے
اپنے خود کے جنرل ضیاء کی قاتل ہے
بگٹی کی قاتل ہے
بے نظیر بھٹو کی قاتل ہے
بھٹو کے بیٹوں کی قاتل ہے
آرمی پبلک اسکول کے بچوں کی قاتل ہے
بگٹی کی قاتل ہے
خود کے لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کی قاتل ہے
اور ہزاروں لاکھوں بنگالی، پشتون ، بلوچ، سندھی، پنجابی، کشمیریوں کی قاتل ہے
لاکھوں عورتوں کی عزت پامال کرنے والی ہے
ارشد شریف کی قاتل ہے
خان صاحب پر قاتلانہ حملے کروانے والی ہے
یہ 1947 سے یہودیوں کی فوج ہے
اخے ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں
مخے کھڑ جا تیری 🖐️
تم سے نفرت میرے ایمان حصہ ہے
کوئی رہ گیا ہو تو شامل کر لیں!!