@rizwanghilzai "معیشت کو کھڑا کیا ہے"
اب اھلیانِ عقل بتائیں کہ معیشت کہاں کھڑی ہے؟
معیشت عوام سے بٹورے گئے ناجائز ٹیکسوں اور آئی ایم ایف کے قرضوں پر کھڑی ہے ۔
دنیا میں ایک ایسا ملک بھی ہے جہاں ملک کے ایک حصے کی پولیس کو دوسرے حصے کی عوام کو مارنے کیلئے بھیجا جاتا ہے ۔
مجھے لگتا ہے یہ براعظم افریقہ کا کوئی ملک ہے۔۔۔
پنجاب پلس کے جوان بھی انسان ہیں۔ یہ ہمارے بھائی ہیں ۔
مجھے ان کے ساتھ ہمدردی ہے
مجھے ان پر ترس آ رہا ہے
بیچارے اپنے بال بچوں کا پیٹ پالنے کی خاطر بیابانوں ویرانوں میں زلیل وخوار ہو رہے ہیں۔
@saqibbashir156 عدالت نے کون سا وکیلوں کو سن کر فیصلہ دینا ہوتا ہے۔
ہر ایک کیس کے ساتھ دو وکیلوں کی روزی روٹی بندھی ہوتی ہے۔
مروجہ عدالتی نظام میں وکیل کی موجودگی صرف اس کے گھر کے روزمرہ اخراجات کا بندوست ہے۔
باقی جہاں تک عدالتی فیصلوں کی بات ہے تو فیصلے کہیں اور سے آتے ہیں ۔
پی ٹی آئی کو چاہیے کہ لانگ مارچ کی تاریخ دیں، پھر عین وقت پر ملتوی کریں اور اگلے ہفتے کی تاریخ دے دیں۔
یہ عمل کم از کم 2 ماہ تک دہرائیں۔ میں گارنٹی دیتا ہوں کہ پنجاب پلس نے تھک ہار کر پتلونیں چھوڑ کر بھاگ جانا ہے۔
پاکستان ذندہ باد
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ پاکستان کی تباہی اور موجودہ حالت کے تمام ذمہ دار کتے کی موت مریں، ان کی اولادیں، جائیدادیں، کاروبار تباہ و برباد ہو جائیں۔ آمین
اداکار بھی وہی ہوتا ہے جو نیچرل اداکاری کرے، ورنہ تھوڑا سا بھی اِدھر اُدھر کی مارے تو لوگ کہتے ہیں کہ اوور ایکٹنگ کر رہا ہے۔
اِن کا بھی یہی حال ہے، اداکاری بھی ٹھیک سے نہیں کر پا رہے۔ اوور ایکٹنگ کی بھرمار
ملک میں آجکل نئےصوبوں کے معاملےپر ریفرینڈم کی باتیں ہو رہی ہیں۔
لگےہاتھوں اسی ریفرینڈم میں عوام سے ایک ضمنی سوال پوچھ لیا جائےاور نتائج کو تسلیم کرتےہوئےمناسب قدم اٹھا لیا جائےتو ملک کو درپیش بیشتر مسائل حل ہو سکتےہیں۔
سوال:
کیا عمران احمد خان نیازی غدار ہے؟ چور ہے؟ ملک دشمن ہے؟
جو بندہ عوام کے دلوں میں رچ بس چکا ہے، اس کو نکالنے کی ناکام کوششیں کر رہے ہیں ناسمجھ لوگ۔
دل کے جانی کو کبھی کوئی نکال پایا ہے کسی کے دل سے؟
پاگل پن ہے یہ سب
@Shahidd_Bashir علماء میں اس معاملے بارے اختلاف موجود ہے۔ بعض علماء کا ماننا ہے کہ اگر پلاؤ پر صرف آلو اور شوربہ ڈال دیا جائے تو پھر یہ بریانی کے زمرے میں آ جائے گا ۔ کیونکہ آلو گوشت میں اگر گوشت بڑے کا ہوا تو پھر مٹن بیف کی مڈبھیڑ سے معاملہ گڑبڑ ہونے کا احتمال ہے ۔