پاکستانیو فجر کی نماز آپ نے پڑھ لی ہو گی
آج آپ کی تقدیر بدلنے کے لیے نکلنے کا وقت آ گیا ہے
پاکستانیو اٹھو گھروں سے نکلو
وزیر اعلی سہیل آفریدی کا بازو بنو وزیر اعلی سہیل آفریدی عمران خان کا بازو بننے جا رہا ہے
اب ٹیپو سلطان نہیں بلکہ سلطان صلاح الدین ایوبی بننے کا وقت آ چکا ہے۔۔۔۔۔
ٹیپو سلطان کی شکست اور شہادت کی وجہ غداری تھی لیکن سلطان صلاح الدین ایوبی نے غداروں کو پہچان کر ان کو سزا دی تھی۔۔۔۔۔
سلطان صلاح الدین ایوبی بننا وقت کی ضرورت ہے
ہمیں کسی صورت بیرسٹر گوہر اور اسد قیصر کی عمران خان سے ملاقات منظور نہیں کیونکہ ان دونوں پر ہمیں اعتبار نہیں ہے۔!!
ملاقات صرف خان صاحب کی بہنوں کے منظور یے۔!!
@SohailAfridiISF
چاہے مجھے ہسپتال لے کر جائیں یا نہ جائیں
چاہے میری رہائی کا اعلان ہی کیوں نہ کر دیں
جب تک میرا ڈائریکٹ پیغام نہیں آتا ، لانگ مارچ کو کوئی منسوخ نہیں کر سکتا
نہ ہی اس میں کوئی ردوبدل کر سکتا ہے
اس کا فیصلہ صرف میں کروں گا.
عمران خان کا نورین آپا کے ذریعے پیغام۔۔۔۔۔
لانگ مارچ عمران خان کی رہائی کے لیے تھا اور عمران خان کی رہائی کے بغیر لانگ مارچ کو کسی صورت ختم نہیں ہونا چاہیے۔۔۔۔۔
سب لوگ یہ مطالبہ جاری رکھیں۔۔۔۔
عمران خان کی رہائی تک لانگ مارچ جاری رہنا چاہیے۔۔۔۔۔
خان صاحب سے ملاقات ان کی بہنوں کی ہونی چاہیے۔۔۔۔
یہ کیا؟
گوہر جی اور اسد قیصر ملاقات کر آئیں اور اپنی مرضی کا پیغام دے دیں؟
آخر کب تک ان پر بھروسہ کرنا ہے؟
سہیل آفریدی، آپ سے امیدیں ہیں، لانگ مارچ کو کسی صورت موخر نہ کرنا جب تک خان صاحب کو رہا نہیں کیا جاتا ہے۔۔۔۔
سہیل آفریدی آپ نے اب پیچھے نہیں ہٹنا ہے
خان صاحب کی رہائی کے لیے ہم سب آپ کے ساتھ ہیں۔۔۔۔
@SohailAfridiISF
خان صاحب کے ورکرز بھی خان صاحب کی طرح عظیم ہیں۔
مار بھی کھاتے ہیں، جیلیں بھی جاتے ہیں، در بدر کی ٹھوکریں بھی کھاتے ہیں، گولیاں بھی کھاتے ہیں، جانیں بھی دیتے ہیں اور سب سے بڑھ کر فنڈز بھی دے رہے ہیں۔
زیادہ تر ورکرز مڈل کلاس اور لوئر مڈل کلاس ہیں، لیکن خان صاحب کے لیے تن، من، دھن سے قربانیاں دے رہے ہیں۔
خان صاحب کے ورکرز زندہ باد
کیا احسن بھون کی دیگری کی ویری فیکیشن ہونی چاہیے؟ مطیع اللہ جان
میں یہ کہتا ہوں کہ اس چیز میں نہیں پڑنا چاہیے، بیرسٹر گوہر
آپ محسن نقوی کے خلاف بھی نہیں ہیں، آپ احسن بھون کے خلاف بھی نہیں ہیں، آپ کس کے خلاف ہیں؟ مطیع اللہ جان
میں آپ کے خلاف ہوں، بیرسٹر گوہر