السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاته
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
استغفراللہ رب من کل زنب وآتوب الیه
استغفراللہ وآتوب الیه
رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا:
اے لوگو! اللہ کی بارگاہ میں تم توبہ و استغفار کرو.
میں دن میں سو مرتبہ توبہ کرتا ہوں۔
(صحیح مسلم)
💕💕💕
#زهرا
❤قلت حیلتی انت وسیلتی ادرکنی
یا رسول اللہ ﷺ
❤
آپ ﷺ ہی میرا وسیلہ ہیں
❤ مجهے سنبھالیے یا رسول اللہ ﷺ
❤ ❤
اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ
اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ الله ﷺ
__❣❣️
💕ﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💕
#زهرا
✨_اور یــہ بھــی تـو ہـ��سکتــاھــے کہ_✨
✨_آپ نــے آج کچــھ ایســـاکـام کیــا ہو جـس سے خـــوش ہـو کے اللہﷻ نـے آپ کا ذکـــر فـــــرشتـــوں میـں کیــا ہو اور فـــرشتـــوں نـے آپ کے لیـے دعـــــا کـی ہــو...!!!!_✨
#زهرا
✨🥀اَللّٰھُمَّ اِنَّکَـــ عَفُو کَرِْیم تُحِبُّــ الْعَفْوَ فَاعْفُــ عَنِّی✨🥀
اے ﷲ✨! تومعافـــ کرنــے والا ،
کرم کرنــے والا ھــے۔
اور معافـــ کرنے کو پسنــد کرتا ھــے
سو میــرے گناہ معافــ کردے
آمین ثم آمیــن یارب��ـُ العالمیــن💕❤️
(ترمذی)
#زهرا
☘️بِسمِ اللّـٰهِ الرَّحـمٰنِ الرَّحِيـمِ☘️
کہہ دو! میں لوگوں کےرب کی پناہ میں آیا
لوگوں کےبادشاہ کی
لوگوں کےمعبود کی
اس شیطان کےشر سے،جو وسوسہ ڈال کر چھپ جاتاہے
جو لوگوں کےسینوں میں وسوسہ ڈالتاہے
جِنوں اور انسانوں میں سے
🌸[سـورۃالنَّــاس]🌸
#زهرا
✨رسول ﷲﷺ ✨نے فرمایا’’ تم میں سے جو کوئی مکمل وضو کرے، پھر کہے ✨’’اَشْھَدُاَنْ لَّا اِلٰہَ الاﷲُ اَنَّ مُحَمَّداً عَبْدُہٗ وَرَسُوْ لُہ‘‘ ✨
تو لازمی طور پر اُسکے
لئے جنت کے آٹھوں دروازے کھل جائیں گے وہ جس دروازے سے بھی چاہے گا جنت میں جاسکے گا۔
(صحیح مسلم)
#زهرا
﷽ قل هو ﷲ أحد ﷲ الصمد لم يلد ولم يولد ولم يكن له كفوا أحد
﷽ قل أعوذ برب الفلقمن شرما خلقومن شرغاسق إذا وقب ومن شر النفاثات في العقد ومن شر حاسدإذاحسد
﷽ قل أعوذ برب الناس ملك الناسإله الناسمن شر الوسواس الخناس الذي يوسوس في صدور الناس من الجنة والناس
#زهرا
مالک بن دینارؒ فرماتے ہیں:
دنیا کی مثال بالکل سانپ جیسی ہے:
چھونے میں ملائم۔
اندر زہر سے بھرا۔
سیانے اس سے خبردار کر کر رہ جائیں۔
اور ��چے اناڑی اس جانب بھاگ بھاگ جائیں۔
(صفۃ الصفوۃ، از ابن جوزیؒ)
#زهرا