میری لیڈرشپ سے گزارش ہے بے شک جانے والے اراکین صوبائی و قومی اسمبلی کی وجہ سے حکومت چلی بھی جائے تو ان لوگوں کو واپس پارٹی میں مت لیں، جو مشک�� وقت میں پیروں کی مٹی چھوڑ دے وہ آپ کا۔ساتھ کبھی نہیں دے گا۔۔ آستین کے سانپ ہیں یہ لوگ۔۔۔
@MaryamNSharif
@betterpakistan
میری سب سے پسندیدہ اور ہر وقت زبان پر رہنے والی دعا۔۔۔
رَبِِ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا
اےمیرےرب میرےوالدین پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نےمیرے بچپن میں میری پرورش کی
بچے کو چھوٹی عمر میں داخلے کروائے بغیر ماں سکول بھیجتی ہے عادت بن جائے گی عمر پورنے ہونے تک !
ایسے ہی کپتان بھی سیاست میں آنے سے پہلے ہی ٹریننگ میں رہا 😂😂
#AbbotabadMeinSherAya
#AbbotabadMeinSherAya
نواز شریف کے بغیر پاکستان ادھورا
نوازشریف کے بغیر ن لیگ ادھوری
نوازشریف کے بغیر پاکستان کی سیاست ادھوری
اور پاکستان کے بغیر نوازشریف ادھورا
اس لیے نواز شریف کی پاکستان سے محبت ہے
جو دی ہمیں آزادی وہ بن گئی وبالِ جان
ہیں قائد اعظم بھی پشیمان و پریشان
ہجرت میں بچا لائےتھےہم جتنےبھی انسان
ان کو بھی میسر نہیں آزادی و امان
جس کام کے لیے بنا تھا یہ ملک پاکستان
اتحاد نہ ایمان اور نہ تنظیم کا نشان
ہیں قائد اعظم بھی پشیمان و پریشان
😷😷
الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ
بڑا پینڈو قرآن کریم مکمل پڑھ کر دہرانا شروع کر چکا اور #نِکاپینڈو بھی آغاز کر چکاہے اور الحمدللہ ذوق و شوق سے پڑھ رہا ہے اللہ انہیں قرآن کریم پڑھنے سمجھنے اور احکام الٰہی پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا کریں آمین
لاھور قلندرز کے CEO چموٹا بُر ٹھاہ کے بانی مُرشد یاور کی جانب سے ڈاخٹر @SabirMehmood26 کو جنم دن کی مبارک اج کے دن کی خوشی میں ڈھولکی مُخت وجائی جاوے گی #HBDSabirHashmi