دھاندلی زدہ حکومت اور فاشسٹ رجیم اب اوچھے ہتھکنڈوں پے اتر آئی ہے۔ عوامی مینڈیٹ والی حکومت کو پہلے گرایا تھا، آئیندہ بھی ایسے اقدام کیے گئے تو ملک میں بدامنی، بے چینی اور فساد پھیلے گا۔۔
وقت کے اندھے حکمرانو ہوش کے ناخن لو۔۔۔ سدھر جاؤ اور ملک میں آئین، قانون اور عدل و انصاف کی بالادستی تسلیم کرو۔
#آخری_فیصلہ_آزادی_یاشہادت
#نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح
#ہمارا_مارچ_ہماری_مرضی
ہزاروں کنٹینرز سے اسلام آباد کے راستے محدود کرنے اور 27 ستمبر کے احتجاج سے قبل پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنوں کی گرفتاریوں نے سیاسی ماحول مزید کشیدہ کر دیا ہے۔
پرامن احتجاج اور آئینی و سیاسی جدوجہد ہر شہری کا بنیادی جمہوری حق ہے؛ اختلاف کا جواب طاقت نہیں، مکالمہ اور قانون کی بالادستی ہونی چاہیے۔
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ
#لانگ_مارچ_اٹل_ہے
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
وہ چاہتی تو راولپنڈی میں 20 سال سے نامکمل زچہ بچہ ہسپتال بنا سکتی تھی۔ لیکن اس نے اپنے لیے 11 ارب کا جہاز خریدنا زیادہ ضروری سمجھا
یقیناًآپ جانتے ہونگے 👇
وہ چاہتی تو راولپنڈی میں 20 سال سے نامکمل زچہ بچہ ہسپتال بنا سکتی تھی۔ لیکن اس نے اپنے لیے 11 ارب کا جہاز خریدنا زیادہ ضروری سمجھا
یقیناًآپ جانتے ہونگے 👇
صدر پاکستان تحریک انصاف ضلع نیلم میاں اخلاق الرسول کی قیادت میں کنڈل شاہی میں اہم میٹنگ منعقد ہوئی۔ ضلع نیلم میں پارٹی کی دوبارہ فعالیت خوش آئند ہے۔ موجودہ حالات میں تمام کارکنان اور قیادت ذاتی اختلافات ایک طرف رکھ کر اتحاد و اتفاق کے ساتھ اپنا کردار ادا کریں۔ 🇧🇫✌️

فاشسٹ حکومت اتنی بوکھلاہٹ کا شکار ہے کہ ہزاروں کنٹینرز لگا کر اسلام آباد چاراطراف سے بند کرنے کے باوجود 27 ستمبر سے پہلے ہی تحریک انصاف کے کارکنان اور قیادت کو گرفتار کر رہی ہے۔
پرامن احتجاج اور آئینی جدوجہد عوام کا بنیادی حق ہے۔
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
مَن قَتَلَ نَفْسًا بِغَيْرِ نَفْسٍ أَوْ فَسَادٍ فِي الْأَرْضِ فَكَأَنَّمَا قَتَلَ النَّاسَ جَمِيعًا
ترجمہ: "جس نے کسی جان کو، بغیر کسی جان کے بدلے یا زمین میں فساد کے، قتل کیا تو گویا اس نے تمام انسانوں کو قتل کیا۔"
سورۃ المائدہ، آیت 32:
........................................
افسوسناک خبر: کوہاٹ، خودکش دھماکا، 21 شہید، 15 پولیس اہلکار، 6 شہری شامل، 103 زخمی، جوابی کارروائی میں 6 حملہ آور ہلاک
#GuardiansOfHarmain

پولیس کی جانب سے نیلم ویلی میں مجتبٰی بانڈے کے گھر چھاپہ، چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کرنے اور خواتین سے بدسلوکی کا طریقۂ کار انتہائی نامناسب اور قابلِ مذمت ہے۔
قانون کی بالادستی ضروری ہے، مگر قانون کے نفاذ میں انسانی وقار اور خواتین کے احترام کو بھی ملحوظِ خاطر رکھنا چاہیے۔
ریاستی حکام عدل و انصاف اور انسانی وقار کو یقینی بنائیں۔
@igillani@tariqfarooq60@sgqadir@farooq_pm@AJKP_Official@AJKPoliceCPO