ٹویٹر، فیس بک، سوشل میڈیا پر میرے فالورز اور جنکو میں نے فالو کیا ہے، ان سب کیلئے اہم پیغام:
`اگر میں نے درج ذیل میں سے کسی کو فالو کردیا ہے تو مجھے لازمی بتائیں میں فورا اس کو ان سبسکرائب کروں گا۔ ان کو لازمی طور پر غلطی سے، لاعلمی میں سبسکرائب کیا ہوگا۔`
#سب_سے_پہلے_اسلام
“ عمران خان جیل میں مر گیا “ اگر آپ کو اس خبر سے رتی برابر بھی تکلیف ہوگی تو تحریک انصاف کی قیادت سے ، سہیل آفریدی سے کسی قس�� کی ہمدردی کا اظہار مت کیجیے۔ مہینوں سے عمران خان کی کسی شخص سے ملاقات نہیں ہوئی۔ کسی کو معلوم نہیں کہ شدت کی اس گرمی میں عمران خان کے سیل میں پنکھا بھی چلتا ہوگا یا نہیں۔ پینے کا پانی بھی دستیاب ہوتا ہوگا یا نہیں۔ کھانا بھی ملتا ہوگا یا نہیں۔ اسکے باجود یہ لوگ میٹنگ میٹنگ کھیل رہے ہیں۔
اگر آپ ان لوگوں سے ہمدردی کا اظہار کریں گے تو پھر کسی انتہائی تکلیف دہ خبر کے لیے تیار ہوجائیے۔ یہ لوگ اگر کمزور اور مجبور ہیں تو میدان چھوڑ دیں۔ گھر چلیں جائیں۔ کسی استحکام پارٹی ، کسی مسلم لیگ میں چلے جائیں ، کوئی اور جماعت بنالیں ، لیکن جن چوروں کیساتھ نا عمران خان اقتدار سے پہل�� بیٹھا ، نا اقتدار کے دوران بیٹھا نا اقتدار کے بعد بیٹھا ان کیساتھ بیٹھنے سے گریز کریں۔ سختی زیادہ ہے تو سہولت کاری کرنے کی بجائے پارلیمنٹ اور عہدے چھوڑ دیں۔ عوام اپنا رست�� خود نکال لیں گے۔ حالات اپنی قیادت خود پیدا کرلیں گے۔
پتہ چلا ہے کہ
اس FIA اہلکار کو
معطل کردیا گیا ہے ۔
اصول کی بات تو یہ تھی کہ پہلے
مکمّل تحقیقات کی جاتی ۰۰۰۰۰۰
مگر چونکہ اس اہلکار کا جُھکاؤ پی ٹی آئی
کی جانب تھا تو اسے انتقام کا نشانہ
بنایا گیا ۰۰۰۰۰
یہ ہے ایک “ بنانا ریپبلک “
اسماعیل شاہ کزاب کا بیٹا اور اپنی پہلی بیوی کا اعتماد توڑ کے دوسری اور پھر پہلی اور دوسری کا اعتماد توڑ کے تیسری پھنسانے والا کہتا ہے کہ چھبیس کروڑ کے مستقبل کا فیصلہ عمران خان کے ہاتھ میں نہیں دیا جاسکتا کیونکہ اس نے اعتماد توڑتے ہوئے بشریٰ بی بی کی طلاق کروا کر خود شادی کر لی۔
احمد نیازی کا سلمان اکرم راجہ ہو پیغام 🛑
سلمان اکرم راجہ صاحب جب بھی کوئی احتجاج کی کال دیتا ہے, آپ اسکو دیا اون کرکے کیا ثابت کرنا چاہتے ہو, آپکو عمران خان کی فکر نہیں ؟
آپکو بس عہد�� انجوائے کرنا کا شوق ہے؟!