قیام پاکستان سے تین ہفتے قبل آج ہی کہ دن 1947 میں سرینگر آبی گزر کے مقام پہ قرار داد الحاق پاکستان کی منظوری سردار محمد ابراہیم خان کی دور ابدیشی کا منہ بولتا ثبوت ہے.
#ilhaqEPakistanDay
پاکستان سے رشتہ کیا لا اله الا الله
پاکستان کا مطلب کیا لا اله الا الله
کشمیر کی غیور عوام کا پاکستان سے الحاق ایک نا ختم ہونے والا رشتہ #ilhaqEPakistanDay