وسیم عباس کو انصاف دو!
ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان کے چیئرمین جمشید حسین نے ملتان میں 15 سالہ وسیم عباس کو کام چھوڑنے پر مبینہ طور پر گاڑی تلے کچل کر قتل کیے جانے کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایک کم عمر بچے کی زندگی کا اس طرح چھن جانا انتہائی دل دہلا دینے والا سانحہ ہے۔ غربت کسی بچے کی عزت، آزادی اور زندگی چھیننے کا جواز نہیں بن سکتی۔ ہنر سکھانے یا روزگار دینے کے نام پر بچوں پر جبر اور تشدد ناقابلِ قبول ہے۔
ہم پنجاب حکومت اور ملتان پولیس سے مطالبہ کرتے ہیں کہ سی سی ٹی وی سمیت تمام شواہد محفوظ کیے جائیں، شفاف اور غیر جانب دار تفتیش یقینی بنائی جائے اور جرم ثابت ہونے پر ذمہ دار کو قانون کے مطابق سزا دی جائے۔ اہلِ خانہ کو قانونی معاونت اور تحفظ فراہم کیا جائے، جبکہ کم عمر کارکنوں کے استحصال کی روک تھام کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں۔
بچوں کے ہاتھوں میں کتابیں اور آنکھوں میں خواب ہونے چاہییں، خوف نہیں۔
جمشید حسین
@jamshed_hrc
چیئرمین، ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان
#JusticeForWaseemAbbas #HRCPPakistan #ChildProtection #Multan
@OfficialShehr
باپ دنیا سے چلاگیا، والدہ دوسری شادی کے بعد اپنے ساتھ نہ رکھ سلیں، رشتہ داروں نے قبول نہ کیا اور یتیم خانے میں داخل کروا دیا، لیکن پھر بھی پڑھائی جاری رکھی اور کام بھی سیکھنا چاہتا تھا، قسمت کے ڈھائے گئے ستموں کے باوجود جینا تو چاہتا تھا۔ لیکن ظالموں نے زندگی ہی چھین لی۔
اس پندرہ سالہ وسیم عباس کی ان تصاویر نے بہت رلایا ہے آج۔ 💔
سعودی ولی عہد تو بہت ہی زیادہ خوش نظر آ رہا ہے عمومی طور پر یہ اتنی براڈ سمائل نہی دیتا اور معانقے بھی بہت ٹائٹ والے ہیں
چاچو کی تو آجکل بڑی گڈی چڑھی ہے
وزیراعظم شہباز شریف کو اٹلی کی وزیراعظم Giorgia Meloni کی فون کال کل ہونے والے مزاکرات اور باہمی دلچسبی کے امور پر بات چیت کال کے وقت چاچو کی حالت 👇👇😜😜