"سب سے بڑا ظالم وہ ہے جو ظلم دیکھ کر آواز نا اٹھائے!"
پاکستان کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں پہلی مرتبہ،ایک ایسا ڈرامہ جو ہماری ثقافت، ہمارےرواج اور ہماری دلیرخواتین سے آپ کو ایسے روشناس کروائے گاجس کاآپ نےآج سے پہلے تصورتک نا کیا ہوگا۔
پیش خدمت ہے،"JINDO"
#JindoGreenEntertainment
احساس کیا ہے؟
کیا احساس صرف دوسروں کا خیال کرنا ہے یا یہ جذبہ اپنے اندر اتنے مختلف زاویوں کا مجموعہ ہے جو ہمارے معاشرے کے چہرے کو تبدیل کر سکتے ہیں؟
کیونکہ احساس نہیں تو انسان نہیں