"چیئرمین شپ میں نے نہ مانگی ہے نہ مجھے چاہیے!
میں نے یہ کہا ہے کہ احتجاج کی ذمہ داری اگر میرے پاس ہوتی، تو میں ایسا احتجاج کرتا کہ جو پی ٹی ائی کے ورکرز ہیں اور وہ لوگ جو پاکستان میں احتجاج جیسا دیکھنا چاہتے ہیں ان کا دل خوش ہو جاتا۔"
شیر افضل خان مروت
Imran Khan is the loyal Son of Pakistan, the iconic Skipper, and the only legitimately elected leader of the nation.
Give him the reigns of government without delay, & let him start the job of making #Pakistan a successful & truly sovereign country.
@ImranKhanPTI@PTIofficial
آج ہمیں سپیکر قومی اسمبلی نے اسمبلی میں ہمیں بات کرنے کا ٹائم نہیں دیا ہم لوگ اپنی عوام کی نمائندگی کررہے فارم 45 کے تحت 180 سیٹیں بنتی ہیں ہم نہیں جانتے وہ کس پریشر میں یہ کررہے ۔ عمر ایوب خان
Remember the LION behind bars.
Remember the loyal son of Pakistan.
Remember the advocate of the youth, the poor, and true sovereignty.
Remember the true ally of Palestine.
Remember the dedicated voice of Islam.
Remember Imran Khan.
اللهم كن له وليا وحافظا ومعينا، وفرّج عنه.
(یو اے ای) دوبئی ، شارجہ پولیس دیگر متعلقہ اداروں کے حالیہ بارشوں کے پیش نظر اقدامات قابل تعریف ہیں۔ فخر ہوتا ہے یہ سب دیکھ کر نظام کیسے بنائے اور چلائے جاتے ہیں ورنہ ہمارے ملک میں پروٹوکول سارے وڈیروں کے لیے ہیں۔۔!
#proudofuae 🇦🇪🇦🇪💕
#UAE#Dubai@rta_dubai
To all Dubai Tram passengers, we're pleased to inform you that Dubai Tram is operating according to its regular schedule. Thank you for your cooperation.