تامل ناڈو کے چیف منسٹر کے آفس کو بھی دیکھیں، اور ہمارے پاکستانی آفس ہولڈرز کا بھی موازنہ کریں، زمین و آسمان کا فرق نظر آئے گا۔ ایک ایکٹر چیف منسٹر ب�� گیا، انقلاب اسے کہتے ہیں۔
امریکہ کا صدرٹرمپ:
ایران نے ایٹمی ہتھیار حاصل کر لیے تو دو منٹ میں اٹلی کو اڑا دے گا۔
اٹلی کی وزیر اعظم میلونی:
میرے علم کے مطابق، نو ممالک کے پاس جوہری ہتھیار ہیں، اور صرف ایک نے انہیں استعمال کیا ہے۔ وہ امریکہ ہے
👏🏼
اٹلی کی وزیر اعظم اسرائیل کے ساتھ دفاعی معاہدہ منسوخ کرنے کے بعد عالمی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں
The Italian Prime Minister has become the center of global attention after canceling a defense deal with Israel
🇵🇰 پاکستان میں اسے بغاوت یا اکسانا کہتے ہیں
پہلے اس نے خود ٹرمپ کے خلاف بغاوت کر دی 🔥
پھر اس نے فرانس کے میکرون کو بھڑکا دیا 🔥
برطانیہ کے سٹارمر کو بھی اسی نے اکسایا 🔥
پوپ کو بھی اس نے متاثر کر کے امریکی پالیسیوں کے خلاف بغاوت پر اُکسایا 🔥
آسٹریلیا کے البانیزی کو بھی اسی نے سوچنے پر مجبورکر دیا 🔥
ترکی کے اردگان کو بھی اس نے ساتھ جوڑ لیا 🔥
اور آخر کار اٹلی کی میلونی کو بھی بغاوت کرنے پر مجبور کر دیا 🔥
یہ ہے 🇪🇸 ہسپانوی وزیراعظم پیڈرو سانچیز!
ایک ایسا لیڈر جس میں اچ بولنے کی طاقت اور حوصلہ ہے۔
اس ایک نے ٹرمپ اور نیٹن یاہو کی جوڑی کی ساری پروپیگنڈہ مشینری پوری دنیا کے سامنے توڑ کر رکھ دی ⚡️🔥
یہ امریکہ اور نیتن یاہو کو پسند نہیں، اسی طرح سچ بولنے والا عمران خان ہمارے جرنیلوں کو پسند نہیں کیونکہ ان کے لائے گئے لوگوں کا سچ یہ ہے کہ پیٹ روٹی سے بھرتا ہے شعور سے نہیں اور ایسے لوگ صرف شعور بانٹتے ہیں 🫡🫡🫡
سعودی عرب کا 'صدی کا سب سے بڑا یو ٹرن': "ہم اب مزید ٹرمپ کے ساتھ نہیں کھڑے ہو سکتے، ٹرمپ پہلے خود کو بچائیں، پھر ہمیں بچانے کی بات کریں۔" 🇸🇦🚫🇺🇸
80 سالہ تاریخ میں پہلی بار سعودی عرب نے امریکہ کو "نا" کہہ دیا ہے۔ یہ ایک ایسا موڑ ہے جس نے عالمی سیاست کے ایوانوں میں زلزلہ طاری کر دیا ہے۔
سعودی عرب کے اس ��یصلے کے پیچھے اہم عوامل:
دفاعی خود مختاری: سعودی عرب اب اپنی سلامتی کے لیے صرف واشنگٹن کی طرف نہیں دیکھ رہا، بلکہ پاکستان کے ساتھ سٹریٹجک ڈیفنس معاہدے اور ایٹمی چھتری (Nuclear Umbrella) کے ذریعے اپنے دفاع کو مضبوط بنا رہا ہے۔
جنگ سے بیزاری: ایران کے ساتھ جاری جنگ میں سعودی عرب نے محسوس کیا کہ اس کے مفادات کو قربان کیا جا رہا ہے۔ ٹرمپ کی "امریکہ فرسٹ" پالیسی کے جواب میں اب سعودی عرب نے "سعودی فرسٹ" پالیسی اپنا لی ہے۔
علاقائی اتحاد: سعودی عرب کا ترکیہ، قطر اور پاکستان کے ساتھ مل کر ایک نیا بلاک بنانا اس بات کی علامت ہے کہ اب وہ امریکی ڈکٹیشن لینے کو تیار نہیں۔
یہ یو ٹرن ن�� صرف ٹرمپ انتظامیہ کے لیے ایک بڑا دھچکا ہے بلکہ مشرقِ وسطیٰ میں امریکی اثر و رسوخ کے خاتمے کا آغاز بھی ہو سکتا ہے۔ اب نیتن یاہو اور ٹرمپ کو اپنی جنگی حکمتِ عملی پر دوبارہ ��ور کرنا پڑے گا کیونکہ ان کا سب سے پرانا اور مضبوط اتحادی اب ان کے ساتھ کھڑا ہونے کو تیار نہیں
کہیں آپ ڈی چوک کا قتل عام بھول تو نہیں گئے
کیا اُس جوان کو بھول تو نہیں گئے، جس کی جیب سے 500 روپے اور ایک پرانا فون نکلا تھا جس پر امی کے نام سے 41 مس کالیں تھیں۔
صدر ٹرمپ: اٹلی کی وزیراعظم ملینا کو اندازہ نہیں ہے کہ اگر ایران کے پاس ایٹم بم ہوا تو وہ سب سے پہلے اٹلی کو تباہ کرے گا.
ملینا: اب تک دنیا میں 9 ملکوں کے پاس ایٹم بم موجود ہیں اور امریکہ واحد ملک ہے جس نے 2 بار ایٹم بم کا استعمال کرکے لاکھوں لوگوں کو ہلاک کیا ہے.
میں اسرائیل پر سرخ لکیر عبور کرنے کا الزام لگاتی ہوں، میں فلسطینی شہریوں کے قتلِ عام کی مذمت کرتی ہوں، اور میں اعلان کرتی ہوں کہ اٹلی اسرائیل کے خلاف یورپی پابندیوں کی حمایت کرے گا۔
مُحترمہ میں دم ہے 💪 https://t.co/iGiPcFGQPq
یہ جرنلسٹ بتارہی ہے اسرائیل نے دس بچوں کی گردنیں کاٹ کر سائیڈ پر رکھیں ہیں جن کی عمر 5 سال سے کم تھی
میں نے یہ سب اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے ،میں اس چیز کی گواہ ہوں💔
بریکنگ🚨ٹرمپ اب سیدھا ہوگا 🔥🔥
روسی صدر ویلادی میر پوٹن کا بیان۔کو للکار دیا۔ ٹرمپ اپنے آپ کو کبھی بھی پوری دنیا کا حکمران نہیں کہہ سکتا جب تک روس اور ایران موجود ہیں۔ ہم اس کی بد معاشی مانتے ہی نہیں۔ یہ نہیں ہوسکتا ایک ملک پوری دنیا کو یرغمال بنا لے
سپینی وزیراعظم, انقلابی ہے 🔥
یورپ یونین کو دعوت دیتا ہوں, وہ چائنہ کے ساتھ شامل ہو جائے, یہ سپین اور یورپی یونین کے مفاد میں ہے!!🔥🔥
یاد رہے, امریکہ یورپ کے بغیر ختم ہو جائیگا!!
🚨 ٹرمپ: "میرا خیال ہے کہ جاپان اور چین جیسے ممالک میں نہ تو ہمت ہے اور نہ ہی ارادہ کہ وہ آبنائے ہرمز کو کھول سکیں۔"
چین: "آبنائے ہرمز جنگ سے پہلے ہی کھلی ہوئی تھی۔ تم ہی وہ لوگ ہو جنہوں نے بغیر کسی وجہ کے جنگ چھیڑی اور پوری دنیا کے لیے اس آبنائے کو بند کر دیا۔"
ایرانی وفد کے ساتھ کوئی جرنیل نہیں آیا!!
جبکہ جنگ جرنیلوں نے لڑی ہے,♥️ جنگ جرنیلوں نے جیتی, لیکن نا کسی جرنیل کا نام سنا ہے نا سامنے دیکھا ہے, بس عباس عراقچی اور اِنکی سیاسی قیادت مذکرات کو لیڈ کر رہے ہیں!!
کینیڈا نے امریکا کے خلاف بغاوت کردی
آج کے بعد ہماری فوج ہر ڈالر میں سے 70 سینٹ جو امریکا کو دیتی تھی وہ نہیں دے گی
ہمیں کسی سے کوئی خطرہ نہیں سوائے امریکا کے
کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی
بریکنگ نیوز 🚨امریکا اسرائیل کو بہت بڑا دھچکا لگ گیا، چوہدراہٹ ختم ہوگئی۔ سوپر پاور کا گھمنڈ مٹی میں مل گیا دُنیا اپنے فیصلوں میں خودمختار ہوگئی۔ آئر��ینڈ نے آفیشلی فلسطین کو تسلیم کرلیا اور یروشلم کو فلسطین کا دارالحکومت باضابطہ طور پر تسلیم کرلیا 🔥
جنگی جہاز ہرمز کے قریب پہنچ رہے ہیں ہم ان سے سختی سے نمٹیں گے۔
اگر امریکہ زمینی جنگ شروع کرتا ہے تو ہم اپنی 10 لاکھ فوج میدان میں اتارنے جارہے ہیں
ایرانی فوج کا اعلان
دوپہر 2 بجے 🇺🇸 ٹرمپ: "میں اسرائیل کی حمایت سے انکار پر اسپین کے ساتھ تمام تجارت اور تعاون ختم کر دوں گا
دو گھنٹے بعد 😂
شام 4 بجے 🇪🇦 ہسپانوی وزیرِاعظم چین پہنچے، ٹرمپ کو واضح پیغام دیا: ایک متبادل موجود ہے