افغانستان میں روس آگیا۔ ہمارا روس سے کوئی جھگڑا نہیں تھا۔ خواہ مخواہ اس جنگ میں پاکستان کو دکھیل دیا گیا۔ چالیس لاکھ افغان پاکستان آگئے۔
ایک بھی کیمپ لاہور گوجرانولہ شیخوپورہ میں نہیں بنایا۔ سب بوجھ کے پی اور بلوچستان نے اٹھایا۔
پھر مرئیم صاحبہ کہتی ہیں پنجاب کو خطرہ انڈیا سے نہیں پڑوسی صوبوں سے ہے۔
آپ نے ایک چیز نوٹ کی آج مریم نواز نے "فتنہ ہندوستان" اور "فتنہ خوارج" کا سارا بیانیہ ادھیڑ کر رکھ دیا؟ اس کی نسل پرستی racism اور جہالت نے ISPR کی برسوں کی محنت پر پانی پھیر دیا۔
یاد رہے مریم نواز نے کہا کہ اسے ہندوستان سے کوئی خطرہ نہيں ہے۔ خیبرپختونخوا اور بلوچستان سے خطرہ ہے۔ وہاں کی دہشتگردی سے خطرہ یے۔
پروفیسر حسین ندیم کی انگریزی پوسٹ سے ماخوذ
پنجاب کو پڑوسی ملک بھارت سے کوئی خطرہ نہیں بلکہ پڑوسی صوبے پختون خوا سے خطرہ ہے ۔ وھاں سے دھشتگردی پنجاب میں آرہی ہے۔
مریم نواز وزیراعلی پنجاب کی پریس کانفرنس
ایس پی ثمینہ ظفر نے آیت نور کی والدہ سے کہا کہ تمہارا کتنے لوگوں کیساتھ چکر ہے ۔ اگر تم حاملہ نہ ہوتی تو تمہارے اندر بازو دیکر بتادیتی کہ تم پر کتنے لوگ چڑھے ہیں ۔
ثمینہ ظفر نے آیت نور کی والدہ سے یہ بھی کہا کہ تمہارا اپنے بہنوئی سے ناجائز رشتہ ہے جس کیلئے تم نے خود آیت نور کو راستے سے ہٹایا ہے ۔
آیت نور کی والدہ کے بہنوئی نواز کو 5 سے 6 دن تک پولیس نے اٹھایا اور اتنا تشدد کا نشانہ بنایا کہ وہ آج بھی بیٹھ نہیں سکتا ۔
@SohailAfridiISF@YarMKNiazi
یہ شخص 17 سال ملک کی جڑیں کھودتا رہا ۱۹۹۳ سے آگے ۱۷ سال
ناقابل تلافی نقصان پہنچا کر اس ملک سے باعزت نکل بھی گیا اور زندگی عیش سے گزار رہا ہے
17 سال ۔۔۔
آجتک ملک خمیازہ بھگت رہا ہے
آج کوئ اچھی خبر آئ عالمی عدالت سے
اس خائین نے بہت نقصان کیا
اس ویڈیو کے بعد,اِس نوجوان کو غائب کرلیا گیا!!
سلیمان سہیل کے لیے سوشل میڈیا والوں آواز اٹھائیں, یہ لڑکا عمران خان کے نظرئیے پر ڈٹ کر کھڑا ہے, کسی کو خبر ہی نہیں پچھلے 15 دنوں سے بلکل غائب ہے!!
گزشتہ رات کو شفقت مسعود کو ان کے گھر سے اغوا کر لیا گیا ہے۔۔۔۔
شفقت مسعود صاحب کے لیے بھرپور اواز اٹھائیں، انہوں نے ہمیشہ حق کی آواز اٹھائی ہے۔۔۔۔ @shafqatmm1
سابق آسٹریلین کرکٹر گریگ چیپل کا کہا ہے کہ عمران خان تین سال سے آئسولیشن میں ہیں۔
عمران خان زیادہ تر وقت اندھیرے میں رہتے ہیں جو کہ آپ کی ذہنی صحت کے لیے اچھا نہیں ہے اور جیسے جیسے آپ کی ذہنی صحت خراب ہوتی ہے، آپ کی جسمانی صحت بھی بگڑنے لگتی ہے۔
کوئی آتشیں ہتھیار سےلیس آپ پرزبان سےاوراسٹک سےحملہ اورہو توآپ اس کاگریبان کیوںنہیں پکڑسکتے؟اس پرگرفتاری دراصل اس اناکوشکست سےبچانےکیلئے ہےجوایک دو دفعہ کےعلاؤہ ہمیشہ کلف لگے کپڑوں کی طرح اکڑی رہی ہے کل گرفتار شدہ کی معافی والی ویڈیو آ بھی جائے کرنل کا جرم تب بھی جرم ہی رہے گا
کوئی آتشیں ہتھیار سے لیس آپ پر زبان سے اور اسٹک سے حملہ اور ہو تو آپ اس کا گریبان کیوں نہیں پکڑ سکتے ؟
اس پر گرفتاری دراصل اس انا کو شکست سے بچانے کیلئے ہے جو ایک دو دفعہ کے علاؤہ ہمیشہ کلف لگے کپڑوں کی طرح اکڑی رہی ہے
کل گرفتار شدہ کی معافی والی ویڈیو آ بھی جائے کرنل کا جرم تب بھی جرم ہی رہے گا
میرا پمز میں بھتیجا پیدا ہوا
آج صبح تقریباً 6 بجے آگ لگی اور عملہ ہمیں بتائے بغیر بھاگ گیا اور ہماری کوئی مدد نہیں کی نہ ہی یہ بتایا کہ آگ لگ گئی ہے۔ میں نے اپنے بھتیجے کو بچایا اور جب ہم بھاگ کر نیچے آئے تو عملے نے ہمیں باہر نہیں جانے دیا عینی شاہد
▪️The story of Lt colonel’s who threatened the students protesters at Islamabad’s Sarhad University sparked debates & discussions on social media platforms & has deepened tensions, especially after videos circulated showing his wife inside the university engaging in behavior that provoked the protesting students.
▪️ Some conclude that the event reflects the growing political polarization in Pakistan and popular concerns about the increasing role of the military in civilian life.
عمران خان کی حکومت ختم ہونے کے بعد بکاؤ میڈیا کے ذریعے راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل کے اور کرپشن کے نام پر بہت گرد اُڑائی گئی تھی، تب کمشنر راولپنڈی کیپٹن (ر) محمود کی کرپشن کا بہت چرچا تھاـ
پھر اس شخص کو تو ایسی سزا ہونی چاہئے تھی کہ باقی افسران عبرت پکڑتے، مگر اس کو تو آج سیکرٹری وزارت صحت بنا دیا گیا ہے، تو کیا وہ سب جھوٹ تھا؟
#PIMs
دو قومی نظریہ!
قوم کی بیٹی اپنے حق کیلئے آواز اٹھانے پر گریبان سے گھسیٹی جاتی ہے جبکہ کرنل کی بیوی پولیس سے ڈنڈا چھین کر سویلینز پر جھپٹنے پر بھی مظلوم ہے!
#پاکستان_کی_کہانی
🚨میں نے دیلھا ہے کہ اسپتال کے وارڈ میں اگ ان لوگوں نے خود لگائی۔
میں ساتھ والے وارڈ میں تھی جب مجھے اگ کا پتہ چلا تو میں بھاگ کر ائی لیکن انہوں نے وارڈ کے سارے دروازے بند کئیے ہوئے تھے۔ جلنے والے متاثرہ بچے کی ماں کا انکشاف۔