یہ امریکی ڈاکٹر تانیہ حاج حسن ہیں جو بچوں کی ICU سپیشلسٹ ہیں. انہوں نے غزہ میں والنٹیر ڈاکٹر کے طور پر وقت گزارا اور اقوام متحدہ میں بریفنگ دے رپی پیں. سن کر رونگھٹے کھڑے ہوجاتے ہیں. آپ سب سے درخواست ہے کہ یہ کلپ غور سے سنیں اور سب کو فارورڈ کریں.
#GazaGenocide#GazaCrisis
قاضی فائز عیسٰی قاضی کہلانے کے قابل نہیں تھا۔۔میں اپنا گناہ بھی مانتا ہوں میں نے بھی اسکا ساتھ دیا میں سمجھتا تھا یہ ایک آزاد جج ہے۔ میں نے اس کی خاطر عمران خان سے لڑائی کی کہ آپ غلط کررہے ہیں
حامد خان
پی ٹی آئی کا بینک اکاؤنٹ بھی بلاک کر دیا گیا۔ تو آپ بھی ان کو بلاک کر دیں۔ ان کا بائیکاٹ کریں۔ ان کی بنائی ہوئی کوئی چیز مت خریدیں۔ شہباز گل
#pakistan@SHABAZGIL
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
خواتین کا احترام اور تحفظ .....پنجاب حکومت کا اشتہار ......وزیراعلی پنجاب کی ریڈ لائن.
خواتین پر پولیس کا مبینہ تشدد... ماشاءاللہ! پنجاب میں گڈ گورننس کا نیا ماڈل مبارک ہو
@AzmaBokhariPMLN@Marriyum_A
جنہوں نے غزوہِ ہند لڑنی تھی اُنھوں نے ساری عمر پاکستانی عوام اور مسلمانوں سے لڑنے میں گُزار دی۔۔۔۔ملک دشمن دہشت گرد قاتل اسمگلر غدار اغواء کار قبضہ مافیہ پاکستان فوج مُردہ باد ❌🖐