I feel a deep sense of shame that I cant save the people in Gaza.
True genuine shame as a man.
I cant shake the horrible feeling of guilt and cowardice.
If only more "men" understood it is their duty on earth to protect the innocent.
ھمارا حافظ مینڈیٹ چور نھی ھے۔۔تمھارا حافظ کچھ سال بعد تاریخ کے کوڑہ دان میں پھینک دیا جائے گا اور ھمارا حافظ آخری دم تک اس ملک کی خدمت کرتا رھے گا اور لوگوں کے دلوں میں راج کرے گا۔ ان شاءاللہ
حافظ نعیم الرحمن آپ کی عظمت کو سلام
حافظ صاحب نے اپنی سیٹ" پی ٹی آئ کے آزاد ممبر " کو دے دی - جعلی نتائج نا منظور
ہمیں ایک بھی جعلی رزلٹ منظور نہیں ہے - چاہے میری ہی سیٹ کیوں نہ ہو ، جو ہمارے امیدوار جیتے ہیں وہ واپس چاہییں -
شریفوں اور زرداریوں کی اس دنیا میں حافظ نعیم الرحمان کے جیسے بن جائیں۔
ہمیشہ اس بندے کی سپورٹ کی ہے، ایسی دیانتدار اور بااصول قیادت پاکستان کا مستقبل ہے۔
جماعت اسلامی کراچی کے امیر نعیم الرحمن نے سندھ اسمبلی کی سیٹ چھوڑ دی ۔ کہا کہ فارم 45 کے مطابق جیتا تو پی ٹی آئی کا امیدوار جیتا ہے۔ Hats off to
you hafiz sahib
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: منافق کی تین علامتیں ہیں جب بات کرے تو جھوٹ بولے، جب وعدہ کرے تو خلاف ورزی کرے اور جب اس کے پاس امانت رکھوائی جائے تو اس میں خیانت کرے۔
صحيح مسلم، 1، رقم الحديث: 210
Let no one ever say the Egyptian army is a 'powerful' army. A genocide is happening right across the border, and they are powerless to do anything (even force the delivery of aid).
بریکنگ نیوز: جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن کا سندھ اسمبلی کی سیٹ چھوڑنے کا اعلان۔ کہتے ہیں اس سیٹ پر فارم ۴۵ کے مطابق تحریک انصاف کا امیدوار جیتا ہے۔
Rafah is considered as a “safe zone”
where houses are full of people. You can find 20-100 people in one house!
This night, lsrael bombed 14 houses!
Think about it