لیگل ایڈوائزر و مرکزی رکنِ شوریٰ جناب رضوان سیفی صاحب کی تازہ تصویر 🥹
اللہ تعالیٰ اپنے فضل و کرم سے ہماری تمام اسیر قیادت کو جلد از جلد رہائی عطا فرمائے، آمین۔ 🤲
آزمائش کی ہر گھڑی میں بھی وہ ثابت قدم ہیں
مرکزی رکنِ شوری علامہ فاروق الحسن صاحب کی جانب سے وفد نےعلامہ محمدناصر مدنی صاحب سےانکی رہائش گاہ پرعیادت کی اورگلدستہ پیش کیااکتوبر سےلےکر تاحالTLPپر ہونےوالےتاریخ کےبدترین کریک ڈاؤن پراوور مسجد رحمتہ اللعالمین لاہورکی بندش کےخلاف ��ضبوط آواز بلند کرنے پرعلامہ صاحب کاشکریہ اداکیا
اُمت کا حال دیکھ کے تڑپے جو بار بار اُمت کے لیے ہوں جو بےقرار کہاں ہیں🥹
وہ دشمنانِ دین کو جو روند کے جائیں میدان جنگ کے وہ شہسوار کہاں ہیں💔
#ملنگ_قبیلہ
فوج پر تنقید ہونے پر فوری حرکت میں آنے والا قانون تاجدارِ کائناتﷺ کی گستاخی پر خاموش تماشائی بنا ہوا ہے۔
تم لوگوں نے حضورﷺ کے مقابلے میں لوگوں کو پالا ہوا ہے۔
Ban Geo Forever‼️
یااللہ تُجھے تیرے پیارے محبوبﷺ کا واسطہ🙏🏻😭 ہمارے قائد اور انس بھائی کو دشمنوں، ظالموں اور شریروں کے ہر شر سے بچانا اور اپنے حفظ و امان میں رکھنا🤲🏻😭 یااللہ ہمارے تمام قائدین و کارکنان و مُحبین کی حفاظت فرما اور دُشمنوں کی ہر سازش کو ناکام بنا اور TLP کو فتح و عروج عطا فرما آمین
انتہائی افسوس ناک😭
حکومت نے ایران امریکا جنگ کی آڑ میں لوٹ مار کا نیا دھندہ شروع کردیا
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں اب روزانہ مقرر ہوں گی، فیصلہ تکلیف دہ ضرور ہو گا، لیکن ریاست کو مضبوط کرنے کیلئے لازم تھا۔ وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک کی انوکھی منطق