Congratulations to Jawad Qamar! Jawad has been shortlisted for @OpenUniversity Positive Role Model Award for Race/Faith/Religion at the National Diversity Awards 2023 in association with @ITVNews! Good Luck! #NDA#NDA23#PositiveRoleModel
Wow!! So happy for you! Jawad is everywhere! Tackling food poverty, engaging youth, bringing faith and communities together. Organise events, seminars and exhibition. A true hero and a true role model! All the best @jqamarofficial
Congratulations to Jawad Qamar! Jawad has been shortlisted for @OpenUniversity Positive Role Model Award for Race/Faith/Religion at the National Diversity Awards 2023 in association with @ITVNews! Good Luck! #NDA#NDA23#PositiveRoleModel
I was honoured to attend the Inaugural Reception of the Baitul Futuh Complex and the National Peace Symposium. His Holiness Mirza Masroor Ahmad, spoke about interfaith harmony✡️☪️and of the importance of advocating for a nuclear-free world.
@muslimtv@pressahmadiyya@AhmadiyyaUK
An honour to attend this year’s National Peace Symposium, a key event for the Ahmadiyya Muslim Community, held at Baitul Futuh Mosque, the largest mosque in Western Europe.
Find out more about the event here: https://t.co/ivij0XRJEB
’’#جماعت_احمدیہ کے نزدیک #مسلمان کی صرف وہی تعریف قابل قبول اور قابل عمل ہو سکتی ہے جو #قرآن_کریم سے قطعی طور پر ثابت ہو اورآنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے قطعی طور پر مروی ہو اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اور خلفاء راشدین کے زمانہ میں اس پر عمل ثابت ہو۔‘
https://t.co/S8mbkcvIaU
حضرت ابوہریرہؓ سے ایک روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مسلمانوں میں سب سے اچھا گھر وہ ہے جس میں کوئی #یتیم ہواور اس کے ساتھ حسن سلوک کیا جاتا ہو اور مسلمانوں میں سب سے بدترین گھر وہ ہے جس میں یتیم ہے اور اس کے ساتھ برا سلوک کیا جاتا ہے۔
https://t.co/tmjxbc2Ufv
ایک ہیرا تھاجو ہم سےجداہوگیا۔اللہ تعالیٰ ایسےوفاشعار، #خلافت سےاخلاص اور وفاکا تعلق رکھنےوالےاوردین کودنیا پرمقدم رکھنے والےجماعت کوعطا فرماتارہے۔ ۔۔وہ پیارا وجودوقف کی روح کوسمجھنے والا اوراس عہدکوحقیقی رنگ میں نبھانےوالاتھاجو اس نےکیاتھا
#خطبہ_جمعہ
https://t.co/YuJ5B4cjUb
محبت کی میری عجب ہے کہانی!
میں عاشق جدا ہوں، یہ واللہ کہوں گا
عمل سے میں اک دن یہ ثابت کروں گا
فدا ہوں میں ان پر، جو سننے کو مضطر
صدائے درود اور اللہ اکبر!
سید طالع احمد شہید کی انگریزی نظم کا اردو منظوم ترجمہ
https://t.co/5yaWbrh91o
⚡#الفضل_انٹرنیشنل کاتازہ شمارہ 14ستمبر2021کی جھلکیاں ⚡
👈 خلاصہ خطبہ جمعہ
👈حضورانورکےساتھ چندمبارک لمحات
👈مجلس أطفال الاحمدیہ کی حضورانورسےملاقات
👈تحقیقی و تاريخی مضامین اور بہت کچھ
ملاحظہ کیجیےہماری ویب سائٹ https://t.co/fRNsEph4Vz اور موبائل فون ایپ پر
"آج کی دنیامیں یہ نظارہ ناقابلِ یقین ہےکوئی افسرہےیامزدورہےسب کاروں کوکیچڑسےنکالنےکےلئےخودکیچڑمیں لت پت ہیں یہ وہ لوگ ہیں جوجنوں کی طرح کام کرتےہیں"
#جلسہ_سالانہ برطانیہ میں کارپارکنگ کی
ڈیوٹی دینےوالےرضاکاروں سےگفتگو
Click below to watch full episode
https://t.co/ogg4g6DgKO
جلسہ سالانہ برطانیہ میں شامل ہونے والا ہر شخص آج مسرور اور مشكور ہے۔
سنیے جلسہ سالانہ کے متعلق لارڈ طارق احمد بی ٹی کی یادیں اور انکے جذبات..
@tariqahmadbt#جلسہ_سالانہ#JalsaSalanaUK
#جلسہ_سالانہ کی اختتامی تقریب میں #ترانے اور نظمیں عشاق #خلافت کی روحوں کو خوب گرماتے ہیں۔ افریقی بھائیوں کا پڑھا جانے والا جذباتی ترانہ بھی عجب روحانی سماں باندھ دیتا ہے۔
افریقی بھائی اپنے ترانے کی تیاری اور اپنے جذبات کا کیسے اظہار کرتے ہیں، آئیے دیکھیے۔۔۔
#JalsaSalanaUK
#جلسہ_سالانہ میں شامل ہونے والے شاملین سے دلچسپ کوئز ۔۔
1-جلسہ سالانہ کو ایک لفظ میں کیسے بیان کریں گے؟
2-لنگر کی دال یا آلو گوشت؟
3- جلسے کی چائے یا سٹاربکس کی کافی؟
Click on below link to watch full episode.
https://t.co/WKznnLicDm
#JalsaSalanaUK#JalsaUK#Quiz
ہمیں بھی انکی کمی محسوس ہوئی جوکروناکے نامساعدحالات یاکسی اور مجبوری کی وجہ سے #جلسہ_سالانہ میں شرکت نہیں کرسکے
سنیے مکرم احمد سلام صاحب کےجذبات اور ڈاکٹرعبدالسلام کااندازِ تربیت انکی شستہ پنجابی زبان میں..
Click on the link below to watch full episode
https://t.co/BI6Hdw2RnC