اسسٹنٹ کمشنر صاحب کا تعلق جس خاندان اور جگہ سے ہو مگر ہر جگہ ایسا عوام دوست آفیسر اگر ہوتا تو کئی مقدمات اے سی کی عدالت میں ہی ختم ہو جاتے ۔ اور لوگوں کو ریلیف بھی مل جاتا ۔
36 رافیل طیاروں میں سے صرف 32 باقی؟ برطانوی جریدے فلائٹ گلوبل کی رپورٹ کے بعد بھارت میں ہلچل مچ گئی، دفاعی تجزیہ کار بھی مودی حکومت سے سوال کرنے لگے کہ آخر چار رافیل کہاں گئے؟
فِي أَمَانِ اللَّهِ ، اللہ آپ کو اپنی امان میں رکھے..
پاکستان ایئر فورس کے ونگ کمانڈر محمد ذیشان علی، جو پاکستان کے خلا باز ہیں، چینی خلائی مشن شینژو 24 پر سوار ہونے سے قبل پوری قوم کو سلام پیش کر رہے ہیں۔
🚨 لاہور: شادی کی تقریب میدانِ جنگ بن گئی! خواتین پر پیسے لٹانے کے معاملے پر باراتیوں اور مقامی افراد میں تصادم، مبینہ تشدد کے بعد بارات دلہن کے بغیر واپس روانہ۔ ذرائع کا دعویٰ، دلہن کی قریبی رشتہ دار سے نکاح کے بعد رخصتی کر دی گئی۔
پاکستان: ایک 13 سالہ کم عمر لڑکی کو زبردستی 40 سالہ شخص سے شادی پر مجبور کیا جا رہا ہے۔
جب لڑکی انکار کرتی ہے اور بھاگنے کی کوشش کرتی ہے تو دولہا اسے دھمکانے کے لیے پستول نکال لیتا ہے۔
اس پر اس کے دوست مداخلت کرتے ہوئے کہتے ہیں:
’’ہم وحشی نہیں ہیں، اسے قتل مت کرو، بس اس کا ریپ کر دو۔‘‘
آخر خواتین کے حقوق کی علمبردار تنظیمیں کہاں ہیں؟ یہ 13 سالہ بچی کے حقوق اور تحفظ کا معاملہ ہے!
بی ایل اے کی قیادت تبدیل ہونے کے بعد اندرونی اختلافات اور مایوسی نے کئی جنگجوؤں کو گروپ چھوڑنے پر مجبور کر دیا۔ ایک جنگجو کو گروپ کا جھنڈا جلاتے دیکھا گیا، جو ان کی گہری تقسیم اور گرے ہوئے حوصلے کی واضح علامت ہے۔
بلا اب اندر سے ٹوٹ رہا ہے، ان کے جنگجو خود ان کے جھنڈے جلا رہے ہیں۔
اسلام آباد پولیس بروقت کروائی کرتے ہوۓ G-6 پہنچ گئی ۔مولانا کے ملیشیا کے چند افراد اسلام آباد کے رہاشیوں اور راہ گیروں کا راستہ روک کر پریشان کر رہے تھے ۔
مولانا اب وہ دن گے۔۔۔۔۔۔ڑگڑا پھیرا جاۓ گا