مونچھوں والی مسرت شاہین کو اسٹیبلشمنٹ نے مولانا فضل الرحمان صاحب کے مقابلے میں لانچ کیا ہے۔
کل 1997 میں ایک مسرت شاہین کو لایا گیا تھا آج اسکا نام و نشان تک نہیں باقی۔
نہ تب مولانا کی سیاست ختم ہوئی تھی نہ آج ہوگی ..
@ziaurrehman76#فخر_ملت_مولانا#سرکاری_چمچے_فلاپ
#بارڈر_یا_بیرکس
#معدنیات_فروش_ٹولہ
#مہنگائی_کا_جواب_دو
ہم اپنی جماعت، قیادت اور مولانا صاحب جرأت مندانہ بیانئے کا دفاع کررہے ہیں اور اس سفر میں شامل تمام بہن بھائی داد و تحسین کے مستحق ہیں ۔ پہلے کہا تھا یہ ابابیلوں کا دور ہے ان سے مقابلہ نا ہو پائے گا ۔ ان شاءاللہ العزیز
#مولانا_چھاگئے#کرپٹ_چوکیدار#کالےچینلز_کی_مشتاقیاں
#پیڈ_ٹرینڈ_فلاپ
#کرائے_کے_باکو