عمران ریاض خان کے خوفناک انکشافات!!
مجھے میرے دوست نے کل رات بتایا, کوئیٹہ اٹیک کے دوران میں نے فورسزز کو بروقت آگاہ کیا لیکن مجھے Shut up کال دی گئی!!
کینٹ کے قریب بڑی تعداد میں دہشت گرد موجود ہے لیکن فورسز انکو روکنے میں ناکام کیوں؟؟
رضا ڈار کیس میں فل وقت تو عوامی دباؤ کام کر گیا ہے،
لیکن یہ پلان موجود ہے کہ دو ڈھائی مہینے بعد عدالت میں صلح نامہ چپکے سے پیش کیا جائے گا،
اور آن لائن ہی لڑکیوں سے تصدیق کروا لی جائے گی،
اس کے بعد ملزمان کو چھوڑ دیا جائے گا، یہ پلان اس وقت موجود ہے، صدیق جان
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر میں نوجوان لڑکی کے ساتھ انسانیت سوز سلوک۔۔۔!
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے عملے نے ایک نوجوان لڑکی پر پولیس اہلکاروں سے تشدد کروایا۔
مجھے مرد اور لیڈیز پولیس اہلکاروں نے بالوں سے پکڑ کر گھسیٹا اور کمرے میں لے جا کر تشدد کیا: خاتون کا الزام
موقع پر موجود خواتین کی نوجوان لڑکی پر پولیس اہلکاروں کی طرف سے تشدد کی تصدیق۔
ڈی پی او اور آر پی او سرگودھا سے گزارش ہے کہ اس بیٹی کے الزامات کی تحقیقات کروائی جائیں اور ذمہ داران کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے۔
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے اعلی حکام سے گزارش ہے کہ دفتر کی انچارج میڈم کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے
یہ سرگودھا کی غریب کی غریب خواتین سے بد سلوکی میں ملوث ہیں اور ان کی پہلے بھی بہت زیادہ شکایات ہیں۔
آپ کے پاس بلیو پاسپورٹ ہے: عمر دراز
ہاں ہے: ناصر بٹ
فیملی کے پاس ہے؛ عمر دراز
ہاں ہے: ناصر بٹ
پھر آپ کو PTI والوں کے بلیو پاسپورٹ پر اعتراض کیوں ہے: عمر دراز
کیونکہ PTI ایک عوامی جماعت ہے یہ غریب لوگوں کی بات کرتے ہیں، عوام کی بات کرتے ہیں،کرپشن کے خلاف بات کرتے ہیں: ناصر بٹ
فتنہ الہدوستان کہہ کہہ کر اندیا کو بدنام کیا ہوا ، ان کو شاید خبر بھی نہ ہو گی کہ یہاں جرنیل ان کے نام پر کیا کیا گیمیں ڈال رہے ہیں ۔۔۔
کرتوت اپنے اور نام اندیا اور افغانستان کا 👏👏👏
کشمیر کے بعد بلوچستان کے عوام نے بھی پتلونیں اتروانے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔
زیارت دھرنے میں آج وہی FC کے اہلکار آئے تھے جو گزشتہ کئی دنوں سے منظرِ عام سے مکمل طور پر غائب تھے۔ عوام نے واپس بیرکوں میں بیجھ دیا۔ اب عوام کو اندازہ ہو چکا ہے کہ دہشت گردوں کے اصل سہولت کار کون ہیں۔
دشمنوں کو بلوچستان کی ترقی ہضم نہیں ہو رہی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر
یہ ہے وہ ترقی جو ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور جرنیلوں نے بلوچستان کو 78 برسوں میں دی ہے، 18 گھنٹوں تک سینکڑوں دھشتگردوں سے پرانی بندوقوں کے ساتھ لڑنے والے بلوچستان پولیس کے بہادر جوانوں کی میتوں کے لیے بلوچستان حکومت اور پولیس ڈیپارٹمنٹ کے پاس ایمبولینس تک نہیں ہیں۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
اس بچے کی والدہ جیسوں کے لئے وزیراعظم عمران خان نے ہیلتھ کارڈ اشیو کیا تھا کہ انہيں گھر کے دانے بیچ کر ماں کا علاج نہ کروانا پڑے۔ اس ہیلتھ کارڈ سے دس لاکھ روپے تک کا علاج ہوسکتا تھا۔ ایسی انقلابی ہیلتھ کئیر بڑے بڑے ترقی یافتہ ممالک میں بھی نہيں ہے۔ (ایران میں ہے۔)
مریم نواز نے وہ پروگرام ختم کرکے اس کی جگہ اپنے لئے بارہ ارب روپے کا خصوصی جہاز خرید لیا۔ مریم نواز کو لانے والوں نے عمران خان کو ایسے "جرائم" کی پاداش میں وزارت عظمی سے اتار کر قید خانے میں ڈال دیا۔
شرک کے بعد سب سے بڑا جرم زبردستی حکومت پر قبضہ کرنا ہے۔ طاقت کے زور پر حکومت لینے اور دینے والوں کی سزا آرٹیکل 6 ہے۔ اب چاہے کوئی قران کی آیات پڑھ کر سنانے والا سید ہو یاں حافظ، دین کے مطابق یہ طاغوت ہے۔
یہ ہتھکڑیوں میں جھکڑا شخص
کوئی مجرم یا دہشت گرد نہیں نا ہی وطن دشمن ہے
بلکہ ایک پاکستانی ہے جس کا نام شہاب الدین ہے
شہاب الدین کو 6 ماہ سے قید کیا ہوا ہے سعودیہ عرب سے پکڑ کر پاکستان لایا گیا
اب عدالتوں کے چکر لگوائیں جارہے ہیں
لیکن ان پر کیس کرنے والی محترمہ عظمٰی بخاری عدالتی حکم کی پاسداری کرتے ہوئے ایک مرتبہ بھی پیش نہیں ہوئیں اور اسی کیس میں 10 ماہ سے فلک اندر
شفیق 21 ماہ کاٹ کر ایا
حسن بھائی 6 ماہ رہے
عتیق بھائی گرفتار ہوئے اور
اب شہاب الدین
لیکن محترمہ کو کوئی پوچھنے والا بھی نہیں
آپ سب سے درخواست ہے کہ شہاب الدین کی آواز بنیں
شہاب سے آج ملاقات ہوئی ماشاءاللہ بہت حوصلہ میں تھا اللہ پاک آسانیاں فرمائے آمین
@PTIofficial
" لاشیں لے کر ہم ان یتیموں کو کیا دکھائیں، جب لاشیں باہر آتی ہیں تو آپ خود دیکھ لینا، کوئی پہچانے انہیں (ناقابل شناخت )، ایسا نہ تو کشمیر میں ہوا ہے نہ ہی فلسطین میں ہوا ہے" بلوچستان میں شہدا کے لواحقین کی گفتگو
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
نوجوانو کا صبر جواب دے گیا!!
جوان نے عاصم ریجیم کو کھری کھری سنا دی!!
تمھارے 16 سال کے بچے اربوں روپے کے مالک اور ہم نوجوانوں کا مستقبل اندھیرے میں!!
کرسی چھوڑتے کیوں نہیں, تم سب فیل ہوچکے ہو!!
فضیلہ قاضی نے جوان کے ساتھ اتفاق کیا!!
شمالی امریکہ کے پاکستانی ڈاکٹرز کی تنظیم APPNA کے ان جھوٹوں کا پول ڈاکٹر جلیل @drjalil247 نے کھولا۔ انہوں نے کہا کہحقیقت یہ ہے کہ احسن اقبال کو سفیر نے دباؤ میں آکر مدعو کیا جہاں بورڈ روم میں سیاسی لیکچر سن کر تالیاں بجائیں گئیں این ای سی نے دباؤ میں آکر امیدواروں کو انسانی حقوق کے عزم کے عہد نامے پر دستخط کرنے سے نہ صرف منع کیا بلکہ انسانی حقوق کے سیمینار کے لیے جگہ دینے سے بھی انکار کر دیا
احسن اقبال کے ایک قریبی دوست کے کہنے پر مصدق چغتائی کو سماجی تقریب کے پینل سے ہٹا دیا گیا تھا۔
اور حقیقت یہ ہے کہ عمران خان کی تصویر پر چہرہ چھپایا
کسی بھی امریکی کانگریس رکن نے APPNA کی تقریب میں شرکت نہیں کی۔ دراصل @PAKPAC نے ایک کانگریس رکن کو مدعو کیا تھا تو انہیں کمرہ دینے سے انکار کر دیا گیا اسلئے انہیں ایک ریستوران میں میٹنگ کرنی پڑی۔
حقیقت یہ بھی ہے کہ لوگوں سے کہا گیا تھا کہ وہ عاصم منیر یا اسٹیبلشمنٹ کے بارے میں بات نہیں کر سکتے
ہمیں کیا بتا رہا ہے بھارت دھشت گردی کر رہا ہے اسکو روکنا کس نے تھا وہ ہمیں بتا اگر وہ تمہارے ملک میں کر رہا ہے تو تم فنیا کو آج تک ثبوت کیوں نہیں دے سکے اور تم اسکا بدلہ کیوں نہیں لیتے تم اس کو روک سکتے ہو لیکن تم روکنا نہیں چاہتے اگر ایک رات میں تیس چالیس ہزار ورکر اٹھا سکتے ہو یہ نہیں روک سکتے کیا تم نے خد یہ سب کروایا ہے اسلیے کے امریکہ کا حکم تھا سی پیک بند کرو اور تم نے دھشت گردی پھیلا کر بند کروا دیا ہے ویسے تو ہونا نہیں تھا بند