#PAKWatch🇵🇰: Imran Khan's sister, Aleema, on CORRUPT PAKISTANI KANGAROO COURTS:
"The Twenty-Sixth Amendment has paralyzed the entire judicial system... those who have taken a stand for the sake of justice are being thrown to remote areas."
PAK = 3RD WORLD = FREE IMRAN KHAN.
Faces of treason and deception—the real criminal mafia behind the rot in Pakistan and the region. The very ones who refuse to acknowledge their own mistakes and the debauchery eating away at the country, yet never tire of playing the blame game.
#CorpsCommandersConference
اگر اسلام آباد ہائی کورٹ کے ایک ایڈیشنل جج جسٹس محمد آصف کا بیٹا اسلام آباد کی اہم شاہراہ پر دو معصوم بچیوں کو کچلنے کے تین دن بعد کیس سے فارغ ہو کر گھر پہنچ جاتا ��ے تو ایسے نظام میں رضا ڈار کو کیسے سزا ہو سکتی ہے ؟زورین نظامانی کا سوال
میں پہلے دن سے کہہ رہا ہوں عمران خان دور میں تمام چینلز اور صحافیوں کو عمران خان حکومت پہ تنقید کرنے کا ٹاسک فوج نے دیا تھا یہ نا اہلی کا بیانیہ مہنگائی کا بیانیہ سب فوج چلوا رہی تھی اور ہچھ بے غیرت اب بھی کہتے ہیں عمران خان کو فوج لائی تھی
وہ جو کہہ رہے کہ BBC کی رپورٹ جھوٹی ہے وہ ذرا اس گزرتے راہگیر کی ویڈیو دیکھ لیں جس نے آزاد کشمیر گندم لیجانے والے ٹرک ڈرائیورز سے پوچھا کہ کیوں کھڑے ہیں تو انہوں نے بتایا آگے فلور مل میں گندم سپلائی کی اجازت نہیں مل رہی اور یہ پابندی فوج نے لگائی ہے
بھولنا مت 🚨
کچھ دن پہلے ڈاکٹر یاسمین نے پیغام بھیجا تھا کہ اس عمر میں ہم سب کو طبی امراض کا سامنا ہے، ہمارے حالات جیل میں روز بروز بگڑ رہے ہیں۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کا کوئی مخصوص گروپ نہیں اس لئے جتنا بھی ممکن رہائی کے لئے آواز اٹھائیں
جو فوج اسرائیل کی خوشنودی کے لیے فلسطین کے جھنڈے چھینے، فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے کرنے پہ پابندیاں لگائے، اور جو مظاہرے کریں انہیں قتل کرے اس فوج کے سربراہ کو موساد قتل کروائے گی ؟! یہ عسکری چورن خریدنے والے پوگو دیکھیں۔