یہ آواز حضرت علامہ اقبال رحمة اللہ علیہ کی اصل آواز ھ
جو کہ ریڈیو پاکستان کی لاٸبریری میں محفوظ تھی
اور حال ہی میں BBC نے آن اٸیر کی۔ علامہ صاحب ایک محفل میں اپنا کلام اپنی زبان سے سناتے ہوۓ🌺
اقبال کی شاعری کو اقبال ہی پڑھے تو سننے کا مزہ آتا ھے❤️
مولانا کی ھر بات سچ ثابت ہوئی
پچھتر سالہ تاریخ میں کبھی اسرائیل نے Pak کا نام نہیں لیا آخر کیاوجہ ہےکہ اب یہ بیان آیا؟
اسرائیل کےپاکستان کےخلاف بیان پر سب کو پتہ چل جاناچاہئیےکہ مُلک دُ��منوں کی پیچھے سے فنڈنگ کون کررہا ہےاور پاکستان کو کمزور کرنےکے ڈانڈے کہاں تک اورکس سے ملتے ہیں
14 مہینےپہلےامریکی سازش،ہم کوئی غلام ہیں، جہاداورحقیقی آزادی سےشروع ہونےوالاسفر، مخالفین پر امریکی غلامی اور پیسےلینےکےالزام کاسفر،اب ڈالرزخرچ کرکےلابنگ اورامریکاسےہی مددمانگنےپرآکرختم ہو رہاہے۔عمران خان کی امریکی کانگریس ویمن سےسامنےآنیوالی گفتگوپرتجزیہ
آج عمران نیازی پر ضرب پڑتی ہے تو امریکہ کی چیخیں نکلتی ہیں، اس دجال نے نو عمر جوانوں کو بنائے رکھا تھا، حقیقی آزادی جنگ اب جاری ہے اور صفیں واضح ہوچکی ہیں۔ اب ہر پاکستانی کا امتحان ہے کہ وہ امریکی صف میں کھڑا ہوتا ہے یا پاکستان کی صف میں؟
عطاء بندیال، منیب اختر، اعجازالاحسن سن لو، تم ہماری توہین کررہے ہو، ہم بھی پاکستان کے شہری ہیں، عمران خان کی خوشنودی اور اس کو تحفظ دینے کیلئے قوم کو ذلیل کررہے ہو۔ وزارت دفاع کی درخواست مسترد کررہے ہو، اور عمران خان جیسے کو اہمیت دے رہے ہو ؟
#مولانا_ڈٹ_گئے
چیف جسٹس صاحب اور آپ کے دو تین رفقاء کو براہ راست کہنا چاہتا ہوں کہ آپ ایک معزز کرسی پر بیٹھ کر ہماری توہین کر رہے ہیں، ہم بھی پاکستانی شہری ہیں آپ ایک شخص کی خوشنودی کیلئے اس کو تحفظ دینے کیلئے پوری قوم کو ذلیل کر رہے ہیں۔
#مولانا_ڈٹ_گئے#مولانا_ڈٹ_گئے
قاٸد جمعیت کی دلیرانہ اور جراتمندانہ فیصلے کی وجہ سے ملک کو بڑے نقصان بچ گیا ہماری قیادت نے ہمیشہ اداروں کی عزت کیا ہے ان کو پامال کرنے کی کوشش نہیں کیا ۔
#مولانا_ڈٹ_گئے
اب فیصلہ ہوجانا چاہیے کہ سپریم کون ہے، پارلیمان ہی آئین اور سپریم کورٹ کی خالق ہے، مقں کی حیثیت والی پارلیمنٹ کیساتھ کھلواڑ ہورہا ہے، پارلیمنٹ کی قانون سازی کو تسلیم نہ کرکے ایسی تیسی کی جارہی ہے، آئین شکن صدر عارف علوی بھی مسخرہ پن کررہا ہے۔
#مولانا_ڈٹ_گئے