@ShakirAwan88@RakhshandaAzam اسرائیل کو تسلیم بھی تو اپ لوگوں نے کیا ہوا ہے ہمیں صرف ڈراموں پہ لگایا ہوا ہے کبھی ارتغرل اور کبھی عثمان اور حالت یہ ہے کہ مسلمان بھائی کے ساتھ کھڑے نہیں ہو سکتے
@ArifAlvi جناب اپ پانچ سال تک پاکستان کے صدر رہے جناب کی کیا خدمات ہیں پاکستان کے لیے پہلے وہی بتا دیں پھر دوسروں کا احساس بھی ہمیں پتہ چل جائے اپنوں کے لیے کچھ کیا نہیں اور باتیں بڑی بڑی
@RTEUrdu@AhsanAlvi15 You people gave America bases, Iran didn't, so it's not attacking you people, it's attacking American bases, so please remove the American bases, they are your Muslim brothers.