کوئٹہ :پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی شہید ذوالفقار علی بھٹو کا یوم پیدائش پر پیپلزپارٹی ویمن ونگ بلوچستان کی میڈیا کوارڈینٹر *کرن بلوچ* کی رہائش گاہ پر کیک کاٹا گیا۔ تقریب میں شرین گل زرینہ زہری بلقیس اور دیگر نے شرکت کی۔
پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین بلوچستان کے زیر اہتمام پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی اورپاکستان کے پہلے منتخب وزیراعظم شہید ذوالفقارعلی بھٹو کے 94واں یوم پیدائش کی مرکزی تقریب گولا ہاؤس صحبت پور میں منعقد ہوئی، جس کی صدارت شعبہ خواتین بلوچستان کی صدر غزالہ گولا نے کی۔
بلاول بھٹو زرداری نے حکومتِ سندھ کے ماں و بچے کو دوران حمل، دوران زچگی اور پیدائش کے بعد علاج و معالجے کی مفت سہولیات اور وظیفے کے اجراء کے پروگرام کو تاریخی اقدام اور انقلامی منصوبہ قرار دیدیا #KhidmatMainSabSayAagaySindh https://t.co/t8lO9M1wNS
Visited The Trust School🏛 Lahore ;
During the visit met with students, teachers, school staff. I had the opportunity to hear about the educational experience being provided as well as the extra-curricular activities run by the school to further support and develop the children.
انہوں نے اپنے پیغام میں سابق صدر آصف علی زرداری کو نانا بننے, چئیرمین @BBhuttoZardari کو ماموں بننے اور آصفہ بھٹو زرداری کو خالہ بننے پر مبارکباد دی ہے۔انہوں نے @BakhtawarBZ اور محمود چوہدری کو بیٹے کی ولادت پر مبارکباد دیتے ہوئے دعائیں اور نیک تمنائیں بھیجی ہیں۔
@AseefaBZ
کوئٹہ: پیپلز پارٹی بلوچستان ویمن ونگ کی صدر غزالہ گولا، جنرل سیکرٹری زرینہ زہری اور سیکرٹری اطلاعات نوشین پطرس نے شہید بینظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کے ہاں بیٹے کی ولادت پر مبارکباد دی ہے۔
@BakhtawarBZ
تفصیلات کے مطابق پی پی پی بلوچستان ویمن ونگ نے غزالہ گولا صوبائی صدر ویمن ونگ کی سربراہی میں میر چنگیز خان جمالی سے آج ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کرکے ان کی والدہ محترمہ کی رحلت پر اظہار تعزیت کیا ہے۔
@BBhuttoZardari
کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی ویمن و��گ نے پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدر میر چنگیز خان جمالی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کرکے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
@BBhuttoZardari
آدھےسےذیادہ وقت عمران خان اور رمیز راجہ نے بانویں کےورلڈ کپ کےجھوٹےسچے قصےسناکر کھلاڑیوں کوخوب بور کیا۔
اُس کےبعد رہی سہی کسر عمران خان کی بےتکی نرگسیت سےبھرپور میں میں موٹویشنل سپیچ نے نکال دی۔
کھلاڑیوں کی جان میں جان اور سانس میں سانس تب آئی جب پرتکلف عشائےسےان کی تواضع کی گئی۔
Imposition of income tax of up to 35 per cent on electricity bills through a presidential ordinance intolerable, says Bilawal Bhutto Zardari https://t.co/fNELLbMFvi
کوئٹہ کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات کے سلسلے میں جاری پولنگ کے دوران پیپلز پارٹی بلوچستان ویمن ونگ کی صدر غزالہ گولا, جنرل سیکرٹری زرینہ زہری نے دیگر خواتین رہنماؤں اور ورکرز کے ہمراہ مختلف پولنگ اسٹیشنز کا دورہ کیا۔
@BBhuttoZardari
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کل کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے، بلوچستان سے اہم سیاسی و قبائلی شخصیات پارٹی میں شمولیت اختیار کریں گی: سردار سربلند خان جوگیزئی https://t.co/82OiJXQqf8