حضرت امام حسین علیہ السلام کی شہادت کے بعد سو سال تک ان کے ذکر پر پابندی تھی لیکن فتح نظریے کی ہوئی ایران اکیلا رہ جائے لیکن نظریہ سفر کرتا رہےگا یہ تاریخ ہے کہ سب اماموں کو دھوکے شہید کیا گیا اور ہمارے امام کے نائب آیت اللہ خامنہ ای کو غداری کی وجہ سے یہ دن دیکھنا پڑا. شہلا رضا
By attacking on Iran Netanyahu has attempted to divert international attention away from Gaza. International media is focused on Iran now which gives Netanyahu space to quietly go ahead with his genocidal agenda in Gaza and West Bank.
Netanyahu's demonic personal ambitions have plunged Palestine and rest of ME into worst tragedy of human history.
No child will ever kiss Trump or his best friend Epstein's photo with so much Love and respect.
We miss you Ayatollah Ali Khamanei 💔 https://t.co/rAIm8sbcQI
کبھی پاکستانی علماء کو ایسے بات کرتے سُنا ہے؟
کسی کو ایسے مسلکی اختلافات کو ختم کر کے، بھائیوں کی طرح مل جُل کر رہنے کی باتیں کرتے دیکھا ہے؟
یہاں تو 25 ہزار دے کر ان سے جو مرضی بُلوا لو۔ یہ کافر، وہ کافر، یہ یہودی، وہ گُستاخ…
بچپن میں ایسی ہی چارپائی پر ہم گاؤں سے باہر اپنی تپتی سلگتی دوپہریں کاٹا کرتے تھے۔
خود کو جہانگیر بادشاہ سمجھتے تھے کہ ہمارے تخت کے نیچے بہتا پانی ہمیں ٹھنڈا رکھتا تھا۔ دن ڈھلے جب اپنے اس تخت کو سر پر اٹھا کر اپنے گھر لے جانا پڑتا تھا تو بادشاہت ختم ہو جاتی تھی۔ تخت سے فرش پر اتر آتے تھے۔😀