ہری پور کی ایک طاقتور شخصیت آیت نور کے کیس کو دبانے کی کوشش کررہی ہے لیکن جس طرح آپ سب نے ٹویٹر پر یہ معاملہ اٹھایا ہے اب اس شخصیت کیلئے مشکل ہوگئی ہے۔ اس لئے آپ لوگ اپنی آواز اٹھاتے رہیں #JusticeForAyatNoor کیساتھ پوسٹس کرتے رہیں تاکہ آیت نور کو انصاف مل سکے
بچی کی گمشدگی، تلاش میں مدد کی اپیل
بچی کی والد کا نام، اول سید دلہ زاق روڈ
عمر: 7 سال
رہائش: زریاب ہائی سکول کے قریب
یہ بچی لاپتہ ہے، جس کے باعث اس کے گھر والے انتہائی پریشان ہیں۔ اگر کسی شخص کو یہ بچی ملے، اس کے بارے میں کوئی معلومات ہوں، یا وہ کسی تھانے میں موجود ہو تو براہِ کرم فوری طور پر اس نمبر پر رابطہ کریں،03161828248
خدارا اس بچی کی تلاش میں مدد کریں اور یہ پیغام زیادہ سے زیادہ شیئر کریں، تاکہ بچی بحفاظت اپنے گھر والوں تک پہنچ سکے۔
اللہ پاک بچی کی حفظ فرمائیں
@KP_Police1@DrMianSaeedPSP
في ذكرى مولد سيد الخلق محمد صلى الله عليه وسلم، نحتفي بسيرةٍ أضاءت للإنسانية طريقها نحو النور، ورسالةٍ جعلت من مكارم الأخلاق سبيلاً إلى خيري الدنيا والآخرة… وبهذه المناسبة المباركة، نتقدم إلى أمتنا الإسلامية، وقيادتنا الرشيدة، وشعبنا العزيز بأصدق التهاني، ونسأل الله أن يعيدها علينا دائماً بالخير واليُمن والبركات.
نهنئ الأمة الإسلامية بذكرى مولد نبينا وحبيبنا وشفيعنا محمد صلى الله عليه وسلم.. رسول الإنسانية.. خير البشر.. ورحمة الله للعالمين..
وفي هذا اليوم المبارك نسأل الله العلي القدير أن يعيده على الأمة الإسلامية وهي في خير وأمن وأمان واستقرار.
والدین ہم عمر لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے دکانوں کے شوکیس میں سجائے گئے کپڑوں کا موازنہ کر رہے ہیں۔ وہ یہ سوال اٹھا رہے ہیں کہ لڑکیوں کو لڑکوں کے مقابلے میں بہت زیادہ چھوٹے، تنگ اور کھلے ڈیزائن کیوں پیش کیے جاتے ہیں۔ تحقیقات سے ثابت ہوتا ہے کہ خاندانوں کا یہ ردعمل بالکل بے جا نہیں ہے۔ ایک تحقیق میں لڑکیوں کے 5 ہزار 666 ملبوسات کا باریک بینی سے جائزہ لیا گیا، جس میں معلوم ہوا کہ ہر تین میں سے ایک لباس ماہرین کے مطابق "بلوغت اور جنسیت کی ترغیب دینے والے" عناصر کا حامل تھا۔ تو پھر، ابھی کھیل کود کی عمر میں موجود چھوٹی لڑکیوں کو اتنی کم عمری میں بڑوں کے فیشن سے کیوں متعارف کروایا جا رہا ہے ؟
یہ لاپتہ بچی آیت نور کے والد ہیں جو بتارہے ہیں کہ ان کی بچی ان کھلونوں سے کھیلتی تھی اس چارپائی پر سوتی تھی اس آواز میں کتنا درد ہے کتنا کرب ہے ۔ 5 سال کی معصوم بچی 14 روز سے لاپتہ ہے تصور بھی نہیں کیا جاسکتا کہ والدین پر کیا گزر رہی ہوگی۔ ملزمان پکڑے گئے لیکن بچی کا کوئی سراغ نہیں مل سکا
#JusticeForAyatNoor
آیت نور کا باپ بلک بلک کر فریاد کر رہا ہے اس کی بچی 14 دن سے لاپتہ ہے ۔۔بے حس معاشرہ جب تک اپنے پر بات نا آۓ دوسرے کے لئیے بات نہیں کرتا ۔۔۔۔پلیز بچی آیت نور کے لئیے آواز اٹھائیں
#JusticeForAyatNoor
ہائے قسم سے بے بسی دیکھ کر دل پھٹ رہا ہے۔ اللہ اولاد کے غم سے ہم سب کو بچائے۔
14 روز قبل آیت نور نامی معصوم بچی ہری ہور سے آغواء ہوئی ۔
یہ روتا ہوا باپ اس کی آنکھوں کو دیکھیں تو معلوم ہوتا ہے کہراتوں کو سویا نہیں ۔
آخر کار چودہ دن کے بعد پولیس نے بچی کو آغواء کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔
والد خوش تھا کہ آخر کار اس کی شہزادی واپس مل جائے گی لیکن ابھی تک وہ بچی با زیاب نہ ہوسکی
آخر کار شفیق کو روتے ہوئے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ سے اپیل کرنا پڑ رہی ہے کہ میں ایک غریب انسان ہوں
جیسے مجھ پہ اور میری بیوی پہ یہ دن گزر رہے ہوں مجھے یا میرے رب کو معلوم ہے
5 سالہ آیت نور کس حالت میں ہے نہ ہی پولیس بتا رہی ہے اور نہ ہی ملزمان
پولیس نے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا جنھوں نے عدالت میں بچی کو اغوا کرنے اور مبینہ بچی کی زندگی خراب کرنے کا بھی اعتراف کر لیا مگر پولیس کی تلاش کے باوجود آیت نور نہ مل سکی
ﷲ کرکے بچی زندہ ہو لیکن اب امیدیں کم لگ رہی ہیں
بچی کی تصاویر اور اس کے والد کی دہائی آپ کے سامنے ہے
کوئی ہے جو ان کی آواز بنے ؟؟؟؟
@NadraPak جناب آپ کی پاک آئی ڈی ایپ کی سروس ایسی ہے کہ میں مجھے 15 دن ہو گئے FRC اپلائی کئے ہوئے مگر اب تک FRC نہیں مل سکی اور لکھا آتا ہے کہ کہ ابھی آپ کی درخواست Payment تک نہیں گئی بتائیں اتنی Slow سروس کا کیا حل ہے اور میں آنلائن Complaint بھی کر چکا ہوں مگر کوئی جواب نہیں ملتا 🤦♂️
اگر آپ کی بھی بیٹیاں ہیں ۔ تو آیت نور کے والد کی آواز بنیں ۔ وہ ہاتھ جوڑ کر کتنے کرب سے کہہ رہا ہے کہ میں غریب ہوں میرا ساتھ دیں ۔ میری بیٹی 14 روز سے لاپتہ ہے ۔ مجھے نیند بھی نہیں آرہی ۔
آپ تمام لوگوں سے اپیل ہے کہ آواز ٹھائیں ۔
#JusticeForAyatNoor
Where modern engineering meets timeless serenity ✨
Al Nasr Mosque in Al Dhaid, Sharjah is a beautiful example of how the UAE blends innovation with faith.
The stunning spherical glass dome allows natural desert light to fill the prayer hall — creating a calm, breathtaking sanctuary.
In the UAE, our mosques are not just places of worship. They are landmarks of architecture, peace, and community. 🇦🇪
#UAE #Sharjah #IslamicArchitecture #AlNasrMosque #UAEMosques
علمتني الحياة..
في ميزان الإنسانية... لا يقاس الحضور بارتفاع الصوت.. بل بعمق الأثر..
لا يقاس الحضور بمن يتحدث عن آلام البشر.. بل بمن يخففها...
لا يقاس بالحضور في عناوين الصحف... بل بالحضور في حياة الناس...
عملتني الحياة بأن الإنسانية لا تحتاج لمن يتحدث باسمها... بل بمن يعمل من أجلها..
الإمارات اختارت عبر تاريخها... وقيمها... ومنذ تأسيسها عبر زايد الخير وإخوانه أن تكون في الجهة الصحيحة من العمل الإنساني..
وستبقى بإذن الله ذات أثر... وصانعة أمل وحياة
#اليوم_العالمي_للعمل_الإنساني