پی پی میں سو برائیاں مگر وہ سندھ کے معاملات پر ایک ٹکے کا سمجھوتا نہی کرتی ہے پشتون صوبہ بھی اس معاملے میں سخت ہے کشمیر کی صورتحال آپ کے سامنے ہے یہ جو قانون پنجاب میں نون نے خاموشی سے تقریباً منظور کروا بھی دیا تھا کسی اور صوبے کی حکومت سوچے گی بھی نہی مگر پنجاب میں نون نے خوشی خوشی مان لیا
ایسے قانون تو مارشل لا میں بھی نہی بنتے ہیں
🚨🚨انتہائی خطرناک ہر طرف پھیلا دو
آپ ابھی تو وزیر تعلیم پنجاب کے ٹیچر کے پنکھے چوری کرنے والے بیان پر غصہ کر رہے ابھی تو وہ جو ان کا گسٹاپو فورس جیسا گروپ اسکے وائس نوٹ اور سکرین شاٹ میرے پاس جس میں اس بیان پر سوشل میڈیا پر تنقید کرنے والوں کے نمبر ڈھونڈ کر متعلقہ تھانوں میں ایس ایچ او کو فون کر کے استادوں کو اٹھوانے کا پلان بنایا جا رہا ننگی گالیاں دے رہے ہیں اب تو وزیر تعلیم پر تنقید کرنے پر غنڈا فورس متحرک ہو رہی ہے آپ حکم کریں گے وہ سارے وائس نوٹ وہ سارے سکرین شاٹ یہاں پوسٹ کر دوں گا تاکہ پتہ چلے کہ نون لیگ کا وزیر تعلیم کس فاشسٹ سوچ کا مالک ہے اور نو سو ارب روپیہ تعلیم کا کس طرح عوام کی آواز دبانے مخالفین پر مقدمات کرنے پولیس سے ڈرانے پر لگ رہا ہے
شہباز گل کی اس سے زیادہ KUTTAY والی ہو نہیں سکتی تھی
تمھاری کتے والی زبان کی وجہ سے وہ آج اندر ترلے کر رہا ہے مجھے باہر نکالو
تم بھگوڑے باہر بیٹھے ہو واپس آ کر مار کھاؤ قربانی دو
میں پچھو گجراتی آں تے جم پل میری لاہور دی اے میں تیرے وچ وڑ کے نکل آواں گا 😂😂😂
دنیا مان رہی ہے کہ فقط پچیس منٹ میں پاکستان نے بھارت کو نیازی بنا دیا , بھارتی طیارے نیست کردئے, خوف کی وجہ سے ہزاروں کلو میٹر دور بنارس میں طیارے دراز میں چھپا دئے اور پاکستانی جوانوں نے تباہی پھیر دی ۔ سیٹلائٹ سے دنیا نے مانیٹر کیا ۔بھارتی CDS انیل چوہان مان گیا لیکن اگر کوی نہیں مانا تو وہ رات بارہ بجے ریڈیو پر شاعری و موسیقی کےپروگرام کا RJ اور گھٹیا تھم نیل لگانے والا ملا منافق آف رفتار نہیں مانے_ دنیا میں کتنے کوی فارغ لوگ ہونگے جو معلومات کے لئے اس خچر کا چینل دیکھتے ہونے _افسوس