پٹرول پھر مہنگا ۔۔۔ حل صرف سبسڈی
سبسڈی لینے کیلئے بھی احتیاط برتیں
کوئی آپ کو چونا نہ لگا جائے
آپکے حصے کی سبسڈی نہ کھا جائے
#PetrolSubsidy#Petrol#عوام_کیلئے_ریلیف
سرگودھامیں پنجاب حکومت نے پہلے33 الیکٹرک بسیں دیں ، ارکان اسمبلی نے پورے ضلع کو فائدہ پہنچانے کے بجائےاپنے فیورٹ حلقوں میں بانٹ لیں ،سابقہ ٹاؤن کمیٹی پھلروان جسے اب یوسی کردیا گیا،اس کیلئے مختص ایک بس اب تک نہیں چلی، اب کیا ان7میں کوئی بس پھلروان تک جائےگی؟
@MaryamNSharif
صُوبہ اسلام آباد کے رہائشی ۔۔۔
صدر
وزیر اعظم
نائب وزیر اعظم
سینیٹ چیئرمین
سپیکر قومی اسمبلی
چیف جسٹس پاکستان اور ججز
چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت اور ججز
چیف جسٹس اسلام آباد اور ججز
وزیر صحت
وزیر داخلہ
وزیر خارجہ
وزیر دفاع
وزیر تعلیم
فیلڈ مارشل/چیف آف ڈیفنس فورسز/آرمی چیف
ائیر چیف مارشل
نیول چیف
ڈی جی آئی ایس آئی
چیف الیکشن کمشنر
100 سینیٹرز
336 ممبران قومی اسمبلی
کمشنر
ڈپٹی کمشنر
سی ڈی اے چیئرمین
آئی جی پولیس
درجنوں وزیر/مشیر
دسیوں درجن سینئیر بیوروکریٹس
جس دن ان سب کے بچے اسلام آباد کے سرکاری سکولوں میں تعلیم حاصل کرنا شروع کر دیں اور ان کا علاج اسلام آباد کے دونوں سرکاری ہسپتالوں میں ہونا شروع ہو جائے تو سارے پاکستان میں حالات بہتر ہو جائیں گے۔ پھر جتنے چاہے صوبے بنا لیں۔
اسلام آباد، پمزہسپتال کے بچہ وارڈ میں آگ لگنے سے 14 نومولود جو ابھی دنیا پر آئے تھے دنیا نے انہیں واپس بھیج دیا ،سرکار یہ کام کر رہی ہے اورسرکاری اداروں میں یہ ہو رہا ہے ، شہرمیں 2 ہی تو سرکاری ہسپتال ہیں وہ بھی نہیں چل رہے ، بند کریں یا پرائیویٹ کریں ، بچے تو نہ ماریں
#PIMS
@SabirMehmood26 اسلام آباد پولیس کھسی پولیس ہے (معذرت کے ساتھ) ایسے واقعات میں انہیں پہلے بھی بھاگتے ہی دیکھا ہے ، یہاں ہوتی پنجِاب پولیس ۔۔۔ پھر دیکھتے
یہ صاحب بھی پچھلی عمر پی ٹی آئی بیچ کر اپنی سیاست چمکا رہے ہیں ، ان کا بیان دیکھیں اور ذرا عظمیٰ خان کا بیان دیکھیں
عمران خان نے شفا جانے سے انکار نہیں کیا ،میں نے جب شفا ہسپتال کا بتایا تو وہ بہت خوش اور مطمئن تھے ،عظمیٰ خان
کہا تھا
"یقین سے کہتا ہوں کہ اگر عمران خان کو پتا چل گیا کہ اسے ان شرائط پر ہسپتال بھیجا جا رہا ہے، تو وہ خود اٹھ کر واپس جیل چلا جائے گا۔"
عمران خان نے میرا یقین نہیں توڑا۔ عوام اپنے ساتھ دیکھ کر مزید پُر عزم ہوگیا ہے۔