یہ ایک ایٹمی ملک کے وزیراعظم کا خطاب ہے ۔ جسے سن کر ، سر شرم سے جھک گیا ہے ۔
" اگر ہم نے اپنے دہشت گردوں کو قابو نہ کیا ہوتا تو وہ نیویارک یا لندن کی سڑکوں پر دندناتے پھر رہے ہوتے۔ "
جو قومیں اپنی عزت خود نہیں کرتیں، دنیا بھی ان کی عزت نہیں کرتی۔
اتنی ظلم، ذیادتی، فسطائیت گھر تڑوانے اور بیوی بچوں کو گرفتار کروانے کے بعد بھی عمران خان کے خاندان کے بچوں کی شکلوں پہ بھی تمہیں ڈر خوف نہیں نظر آئے گا ۔
🚨🇵🇰 BREAKING:
Pakistan is preparing to SHUT DOWN mobile and internet services in Rawalpindi, Islamabad's "twin city."
The Punjab Interior Department has requested the federal government to degrade phone and internet connectivity starting Sept. 27, including the jamming of 2G, 3G, and 4G networks in specific areas of the city.
The move comes amid rising tensions and massive planned protests linked to Imran Khan's imprisonment.
Restricting communications has become a recurring tool to limit mobilization, and a clear sign of how nervous the authorities have become...
Source: @mohUmair87 / Writer: Samuel
سلیمان سہیل کو بازیاب کرو۔۔
پاکستان کو ایک وسیع و عریض قیدخانے میں تبدیل کردیا گیا ہے،ملک میں بدترین آمریت نافذ ہے ،ی وطن اختلافی آوازوں کیلئے گوانٹاناموبے اور آزادی اظہار رائے کی قتل گاہ بنا دیاگیا ہے ۔۔۔یہ ہمیں منظور نہیں ہے،
سلیمان سہیل پاکستان کی نئی نسل کے احساسات کا ترجمان ہے،سلیمان سہیل کی بازیابی کیلئے جین زی بھرپور آواز اٹھائیں۔
جنوبی وزیرستان اپر سے منتخب رکن قومی اسمبلی زبیر خان کے گھر کو کئی گھنٹوں تک گھیرے میں لیے رکھا گیا، اہلِ خانہ سمیت زبیر خان کو یرغمال بنا کر بعد ازاں زبیر خان اغوا کر لیا گیا۔
جنوبی وزیرستان میں جہاں حالات کی سنگینی اور امن و امان کی صورتحال سب کے علم میں ہے، وہاں سول کپڑوں میں ملبوس نامعلوم افراد کی جانب سے عوام کے منتخب نمائندے کو اغوا کیا جانا انتہائی تشویشناک ہے۔ کا کو پتہ کہ یہ کون لوگ ہیں۔
ایسی کارروائیاں ان نقاب پوش عناصر کو تقویت دیتی ہیں جو آئین، قانون اور جمہوریت کو نہیں مانتے۔
“They are petrified of my father's popularity. They have no humanity whatsoever. There is no honor amongst them.”
Imran Khan's son @Kasim_Khan_1999 spoke to @markaustintv on @SkyNews flagship global news show, The News Hour.
#FreeImranKhan
یہ ہمیں”کلٹ“ کہتے ہیں کیونکہ انہیں سمجھ نہیں آتا کہ ہم عمران خان کی اتنی عزت کیون کرتے ہیں۔
ایک بار کوئی سچا مسلمان یہ UNGA Speech دیکھ لے، وہ بھی ہماری طرح عزت اور احترام کرے گا عمران خان کا
کیا دل سے ہمارے نبی ﷺ کی بات کی تھی دنیا کے سامنے۔ دل جیت لیا تھا پوری امت مسلمہ کا-
پانچ بار کشمیر اسمبلی کے رکن رہنے والے غلام محی الدین کو ہتھکڑیوں میں عدالت لایا جانا ظلم اور فاشزم کی بدترین مثال ہے۔ ان کا واحد جرم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہونا اور باطل کے سامنے سر نہ جھکانا ہے۔
عمران خان کی بہنیں تاحال کوٹ لکھپت جیل میں اسپیشل بیرک میں موجود.
عمران خان صاحب کی بہنیں تاحال اسپیشل بیرک میں موجود ہیں اور ابھی تک ان کی بیرک تبدیل نہیں کی گئی۔ ذرائع کے مطابق یہ وہ بیرک ہے جہاں انتہائی سخت سزا پانے والے قیدیوں کو سزا کے طور پر اٹھ دس گھنٹوں سے زیادہ نہیں رکھا جاتا ، لیکن عمران خان صاحب کی بہنیں، جن میں علیمہ خانم، نورین خانم اور عظمیٰ خانم ، تاحال اسی بیرک میں موجود ہیں۔
ذرائع کے مطابق ان کی مسلسل کیمروں کے ذریعے نگرانی کی جا رہی ہے۔ دوسری جانب علیمہ خان اور خاندان کی جانب سے ان کے لیے کھانا یا کوئی دوسری چیز بھیجنے کی کوشش کی گئی، تاہم مبینہ طور پر انہیں یہ چیزیں بھی فراہم نہیں کرنے دی گئیں۔
دوسری جانب کوٹ لکھپت جیل میں پہلے سے موجود عالیہ حمزہ، صنم جاوید، فلک جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو بھی اب اپنے اپنے بیرکس میں بند کر دیا گیا ہے اور انہیں بیرکس سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔
Urgent help Needed❗
شدید بخار تھا ۔۔ٹوٹر سے بریک لی تھی ۔۔یہ ویڈیوز دیکھی تو دل کٹ کے رہ گیا ۔۔اشفاق جو کہ سیکیورٹی گارڈ ہے۔اس کی زندگی بھر کی کمائی کرچیوں میں بدل گئی ۔۔قابل استعمال نا برتن نا چولہا نا واش روم ۔۔لیکن غریب ہے تو سوشل میڈیا پر بھوچال نہیں ایا ۔۔مجھے لگا تھا ابھی تک اس کی بہت مدد ہو چکی ہوگی ۔۔لوگوں کو اور پارٹ کو اس کی تکلیف کا احساس ہوگا ۔۔۔لیکن نہیں 💔
یہاں پر احساس بھی امیروں کا ہی ہوتا ہے ایک عام ورکر کتنی تکلیف میں ہے کسی کو کوئی پرواہ نہیں اپ میں سے جو بھی ان ان کی فیملی کا نمبر لینا چاہیں وہ نمبر لے رابطہ کریں اور ان کی اس تکلیف میں مدد کریں ۔۔تاکہ ان کے نقصان کا کچھ مداوا ہو سکے 🙏
محسن نقوی فرما رہے ہیں اب بھی وقت ہے بند گلی میں نہ جائیں محسن نقوی سے پوچھنا یہ ہے ان کو بند گلی میں دھکیلا کس نے واپسی کا راستہ کہاں ہے کس طرف ہے ؟
بلا چھین کر مینڈیٹ چھین کر مخصوص نشستیں چھین کر سیاسی سپیس چھین کر پارٹی توڑ کر پارٹی سے پریس کانفرنس کروا کر اب فرما رہے ہیں بند گلی میں نہ جاؤ واپس آ جاؤ
ارشاد بھٹی
گرفتاری سے ٹانگ ٹوٹنے تک کا سفر!
گوجرانوالہ یوتھ کے صدر عثمان سدوزئی کو تقریباً ایک ماہ قبل 3-MPO کے تحت گرفتار کیا گیا۔ عدالت کی جانب سے MPO منسوخ کیے جانے کے بعد آج اہلِ خانہ کو اطلاع ملی کہ عثمان کی ٹانگ ٹوٹ گئی ہے اور وہ سول ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔
یہ واقعہ حکومتی جبر، سیاسی انتقام اور بدترین انتظامی ناکامی پر سنگین سوال ہے۔ گرفتاریاں آسان، مگر زیرِ حراست کارکن کی حفاظت مشکل
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
نعمان کی والدہ اور بہنیں آج بھی اس کی راہ تک رہی ہیں اور سوال کرتی ہیں کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد آخر کب ہوگا؟
آج بھی ملٹری قیدی اپنے بنیادی قانونی حقِ اپیل سے محروم ہیں۔ انصاف کے دروازے پر ان کی دستک آج بھی بے جواب ہے!
#ہمیں_اپیل_کا_حق_دو#خاموش_صدائیں
#khamosh_sadayen
There is little choice left for the people of Pakistan.
Either remain silent while their chosen leader is imprisoned. Whilst his family is detained, his party is suppressed and justice is denied - or come out peacefully and exercise their fundamental right to protest.
You can arrest families and threaten people with violence. But you cannot imprison 250 million Pakistanis or crush the will of a generation.
No regime is more powerful than its people. The world must watch as the people of Pakistan come together to demonstrate their plea for justice, even in the face of threats of violence.
Inshallah, Pakistan’s future will be decided by its people, not by criminals who rule through fear.