@BBCUrdu@grok ایک بات بتائیں کہ یہ جو جن ملکوں کہا میپ اس پکچر میں شو کیا گیا ہے ظاہر کیا گیا ہے یہ ملک اپس میں کیوں نہیں لڑتے جنوبی ایش ممالک جیسے پاکستان نفرغانستان انڈیا سری لنکا یہ اپس میں لڑتے رہتے ہیں کیا فرق ہے ان کا اپس میں
@Ali_MuhammadPTI@TLPOrg_@grok اس میں صحیح کیا ہے لبیک والے صحیح ہیں کیا علی محمد خان صاحب صحیح بات کر رہے ہیں لبیک والے صرف احتجاج کرنا چاہتے ہیں یعنی حکومت اور ان کا اپس میں گٹ جاڑ ہے اس میں کیا صحیح ہے
کل میں نے یہاں پہ یوٹیوب کورس کا بولا تھا جو کہ مارکیٹ میں 15 سے 20 ہزار کا بک رہا ہے میں اپ کو فری دوں گا بلکہ فری نہیں اپ کو اپنی کمیونٹی میں ایڈ بھی کروں گا اور اس کام میں جو جو ایپس کی ضرورت پڑتی ہیں وہ بھی پرووائڈ کروں گا اپ یقین مانیں گاؤں دیہات کے سادہ لوگ بھی اس کام سے یوٹیوب شارٹ سے منتھلی 600 سے 700 ڈالر تک ارام سے بنا رہے ہیں اپ بھی کر سکتے ہیں یوٹیوب سے ہی کنٹینٹ اٹھانا ہے اس کا کاپی رائٹ ختم کرنا ہے اور پھر اگین یوٹیوب پر اپلوڈ کرنا ہے جو جو انٹرسٹڈ ہے وہ ریپوسٹ کر دیں اور مجھے ان باکس میں اپنا جی میل سینڈ کر دے میں اس کو کو سینڈ کر دوں گا
لوگ Online surveys میں حصہ لیکر بھی پیسے کمارہے ہیں
یہ ایک جینئن طریقہ ہے اور آپ بھی ایسا کرسکتے ہیں
میں 5 Websites بتارہا ہوں جن پر آپ سرویز میں حصہ لیکر ڈیلی ارننگ کرسکتے ہیں : تفصیلات👇
اگر آپ میٹرک پاس بھی ہیں تو بھی آپ اچھا کما سکتے ہیں بس آپکے پاس لیپ ٹاپ ہونا ضروری ہے،
ہمارے سوفٹویئر ہاؤس آئیں کام کریں، سیکھیں بھی اور پیسے بھی کمائیں،
بالکل فری ، کوئی فیس نہیں کوئی رجسٹریشن نہیں،
ہم جو کر سکتے ہیں اپنے اپنے علاقہ کیلئے ضرور کریں،
تفصیلات ویڈیو میں
اس Resume (CV) نے کئی لوگوں کوJob Offers حاصل کرنے میں مدد کی ہے۔
جس میں Google, Microsoft, Amazon جیسی کمپنیز بھی شامل ہیں۔
اس جیسی سی وی artificial intelligence سے بنانے کا طریقہ میں بتارہا ہوں:👇
گوگل سے پیسے کمانے کا طریقہ
گوگل نے گزشتہ سال اعلان کیا تھا کہ وہ CPC یعنی Cost Per Click سے CPM یعنی Cost Per Imperssion کی طرف سوئچ کررہا ہے ۔ پہلے یہ ہوتا تھا کہ ویب سائیٹ پر اشتہار شو ہوتے تھے اور ان کو جو کلک کرتا تھا گوگل اس کے پیسے دیتا تھا۔ گوگل نے اس کو تبدیل کرتے ہوئے یہ اعلان کیا تھا کہ اب وہ اشتہار دیکھنے کے پیسے دے گا ۔
اس پر اب عمل شروع ہوچکا ہے اور کوئی ایڈسینس پبلشرز کی ویب سائیٹس پر CPM ایڈز شو ہورہے ہیں اور CPC ایڈز تقریبا اب ختم ہوچکے ہیں۔ اس کا سب سے بڑا فائدہ تو یہ ہے کہ Invalid Clicks سے جان چھوٹ گئی ہے لوگ کیا کرتے تھے کہ خامخواہ صرف حسد کی وجہ سے ویب سائٹس پر کلکس کرتے رہتے تھے اور بار بار ایک ہی آئی پی سے کلکس کی وجہ سے گوگل ان کو Invalid Clicks تصور کرتا تھا ۔
اب یہ IP کا یہ سین ہے کہ جیسے انسانوں کا ڈی این اے ہوتا ہے اور ہر انسان کے فنگر پرنٹس دوسروں سے مختلف ہوتے ہیں ایسے ہیں کمپیوٹرز کے بھی آئی پی نمبرز اسائن ہوتے ہیں اور ہر ڈیوائس کا مخصوص آئی پی ہوتا ہے جو کسی دوسرے کا نہیں ہوسکتا اس کے علاوہ نیٹورک آئی پی ایڈریس الگ ہوتا ہے ۔ آپ موبائل یا کمپیوٹر کی سے جب بھی آپ انٹرنیٹ ایکسس کرتے ہیں تو آپ کا آئی پی مختلف ویب سائیٹس ایکسس کرلیتی ہیں اور اس کی بنیاد پر آپ کی لوکیشن تک کا تعین کرلیا جاتا ہے ۔
خیر invalid clicks کی بنیاد پر اکاونٹ مستقل بھی بند کردئے جاتے تھے اور عارضی Ad Limit بھی لگادی جاتی تھی ۔ دوسرا پاکستان جگاڑو دولمبر ایسوسی ایشن Adsense Loading کے نام پر دولمبریاں کرتی تھی یعنی مخصوص سائٹس تھیں ان پر لوگ ایڈ چلاتے تھے جو کہ کافی سستا ہوتا تھا اب یہ سائٹس اپنے صارفین کو ارننگ کی سہولت دیتی تھیں یعنی ان پر لگائے گئے ایڈز پر کلک کرکے لوگ مختلف سائٹس پر جاکر کچھ وقت گزارتے تھے اور ایڈز پر کلک کرکے واپس آجاتے تھے یہ سائٹس ان کو اپنے تھرو بھیجتی تھیں اور اس کے ان کو پیسے ملتے تھے ۔ یوں اس سے تینوں ہی پیسہ کماتے تھے جب تک گوگل پکڑتا تھا اچھے خاصے نوٹ یہ کھرے کرچکے ہوتے تھے۔
اب یہ سین ہمیشہ ہمیشہ کیلئے بند ہوچکا ہے مگر جیسے ضرورت ایجاد کی ماں ہے تو جگاڑ ایجاد کا پاکستانی باپ ہے اور یہ جگاڑو اب نئے نئے جگاڑ ایجاد کرچکے ہوں گے ان کی وجہ سے جینئن کام کرنے والے بھی لپیٹے میں آتے تھے ۔ تاہم گوگل کی نئی اپڈیٹ سے جینئن ورک والے اب کافی حد تک سیکیور ہوچکے ہیں۔ کیوں کہ اب جتنے زیادہ وزیٹر ہوں گے اتنے زیادہ ویوز ہوں گے اور جتنے ویوز ہوں گے اتنا ہی پیسہ بنے گا ۔
اب آپ لوگ اگر کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایسی آڈینس رکھتے ہیں جو آپ کی تحاریر پڑھنے کیلئے ویب سائیٹ پر جائے تو پھر آپ اپنا بلاگ بنالیں گوگل بلاگ سپاٹ پر آپ فری بلاگ بناسکتے ہیں اور جیسے ہی اس پر وزیٹرز کی ایک مخصوص تعداد آئے گی آپ ایڈسینس کیلئے اپلائی کرسکتے ہیں یوں آپ ایک پیسہ لگائے بغیر ارننگ اسٹارٹ کرسکیں گے آپ کو صرف وقت دینا ہوگا اور انٹرنیٹ ہونا چاہیے ۔ جبکہ انگلش تحاریر کیلئے ChatGPT سے مدد لے سکتے ہیں ۔ مزید معلومات کیلئے سوال کرسکتے ہیں ۔ جیسے جیسے وقت ملے گا آپ کو ہر قسم کی انفو Free of Cost مہیا کروں گا
ان شاء اللہ
آج آپ سے ایک یوٹیوب چینل کا بہت ہی بہترین آئیڈیا شئیر کروں گا۔ جس میں نہ تو آپ کو کسی AI ٹول کی ضرورت ہو گی اور نہ ہی کسی بھی پیڈ ٹول (اگر آپ اپنی پرفارمینس بڑھانے کے لیے لیں تو آپ پہ ڈیپینڈ ہے ) کی ضرورت ہو گی ۔ اور نہ ہی کسی کیمرے یا اسٹوڈیو کی۔ اور بہترین کانٹیکٹ بھی آپ کو بتاؤں گا آپ کو کانٹیکٹ کے لیے بھی محنت کرنے کی ضرورت نہیں۔ آپ کو صرف ایک کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کنکشن کی ضرورت ہوگی ۔
سب سے پہلے آپ اپنا چینل بنائیں بہت ہی آسان طریقہ ہے۔ اس کے بعد آپ کسی بھی ایپ ویب سائٹ AI, ٹولز مختلف پلیٹ فارمز کے لیے جو بھی ٹول استعمال ہوتے ہیں ، ان سب کے ٹیٹوریل بنائیں سکرین ریکارڈنگ کے ذریعے ویڈیو ریکارڈ کریں اور آپنی آواز کے ذریعے اس کے استعمال اور فیچرز اس ویڈیو میں بتائیں ۔ 2 سے 3 منٹ کی ویڈیو بن جاتی ہے ۔ اگر آپ اس کام کو بھی مذید آسان کرنا چاہتے ہیں تو Bard بلکل فری ہے اس پہ آپ اس ٹول کا نام لکھ کر اس سے فیچرز پوچھیں یہ آپ کو سارے فیچرز بتا دے گا۔ اس کے بعد تھوڑی بہت ویڈیو ایڈیٹنگ آپ کو آتی ہوگی ۔ بس ہلکی پھلکی سی ویڈیو ایڈیٹ کریں اور گوگل سے کی ورڈ کا آئیڈیا لیں ویڈیو اپلوڈ کردیں جتنے اچھے کی ورڈ آپ استعمال کریں گے آپ کو اتنے زیادہ ویوز ملیں گے ۔یہ بلکل فری والا میتھڈ ہے۔
( ایگزمپل کے لیے آخر میں ویڈیو لگاؤ گا۔)
جیسے اس ویڈیو میں آپ اس ویڈیو ایڈیٹر کے انٹرفیس کے حوالے سے بات کر سکتے ہیں اس کے مختلف ٹولز کے بارے میں آپ بات کر سکتے ہیں ان کا استعمال کیسے کرتے ہیں ۔ پرائس پلان پہ بات کر سکتے ہیں۔ اس میں ایسی کونسی حاصیت ہے جو دوسرے ایڈیٹر میں نہیں ہے ۔ ایسے ہی آپ بہت کچھ بول سکتے ہیں۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ جیسے ویڈیو بنے ایسے آواز بھی پروفیشنل ہو تو پھر آپ کا کام مذید آسان تو ہو جائے گا لیکن آپ کے تھوڑے پیسے خرچ ہوں گے اس پر ۔آپ کسی AI ٹول کی مدد سے ٹیکسٹ کو ایک بہترین آواز میں بدل سکتے ہیں۔
معلومات اچھی لگیں تو اسے دوسروں سے شیئر کیجئے ۔
مذید ایسی معلومات کے لیے فالو کریں ۔
آپ کے ذہن میں بھی کو ایسا آئیڈیا ہے تو ضرور شیئر کریں ۔
جزاک اللہ خیرا 🥀