Sindh records 729 child HIV cases in first six months of 2026.
June was the worst month, with 171 children, including 113 boys and 58 girls, diagnosed with HIV.
سندھ میں سال 2026 کے پہلے چھ ماہ کے دوران اوسطاً ہر روز چار بچوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص
https://t.co/emmvf2gaNJ
Multiple Sclerosis (MS) patients in Punjab rely on public funding 4 treatment but the funding is insufficient and patients are compelled to discontinue treatment. Health experts urge Punjab govt & CM Maryam Nawaz to ensure adequate funding 4 affordable and uninterrupted treatment
@AasimSaeedPPP پاکستان میں جین زی سترہ سال پہلے ہی نکل آی تھی جب عمران خان نیں لاہور جلسہ کیا تھا بد قسمتی سے اپنی قیادت فوجی اشرافیہ کے ہاتھوں تھما کر اپناُاور ملک کا ستیاناس کر وایا رہی سہی کسر فوج کی اندر کی لڑای کا حصہ بن کر نو میئ کو اپنا مکمل کریا کرم کر والیا ُ-
سجاد انور ایک زمانہ روزنامہ جنگ سے وابستہ رہے پھر مختلف اخبارات سے ہوتے ہوئے آج کل سوشل میڈیا پر موجود معتبر پلیٹ فارم نیا دور میں پروگرام کرتے ہیں جس میں وہ خبروں پر تجزیہ دیتے ہیں ۔ بظاہر نیشنل سائبر کرائمز ایجنسی (این سی سی آئی اے ) فیصل آباد کو ان کی کہی ہوئی کوئی بات ناگوار گذری ہے اور انہیں 27 جولائی 2026 کو پیشن ہونے کا نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ اگر ملک کے سینئر ترین صحافی بھی اپنے تجزیے پر پکڑ کا شکار ہونگے تو بمشکل سانسیں لیتی صحافت بھی دم توڑ جائے گی۔ خدارا صحافت اور صحافیوں دونوں کو زندہ رہنے دیں، دونوں لازم و ملزوم ہیں
🚨ہم نے دہشت گردوں سے کہا تھا کہ ان علاقوں سے نکل جائیں، لیکن انہوں نے دھمکی دی کہ ہم نے افغانستان سے دو سو افراد بلائے ہیں۔ میں نے جواب دیا کہ تم دو سو افراد کی بات کرتے ہو، بدری 313 سے چار سو افراد بھی لے آؤ، پھر بھی بنوں پولیس کو شکست نہیں دے سکتے۔
بنوں پولیس کا نئے تعینات ڈی پی او کے استقبال پر دہشتگردوں کو پیغام
🚨 دہشتگرد کمانڈر کو پہلے بھی خبردار کیا تھا کہ اس علاقے سے نکل جاؤ، مگر اس نے جواب دیا کہ وہ افغانستان سے 200 دہشت گرد لے آئے گا۔ میں آج بھی یہی کہتا ہوں، تم افغانستان کی بدری 313 بریگیڈ سے 400 دہشت گرد بھی لے آؤ، پھر بھی تم ہمیں شکست نہیں دے سکتے۔ بنوں پولیس
@ChHashmatDeen آپ ٹک ٹاک سے ویڈیو اٹھاُکر تمام خواتین پر حملے کرتے ہیں اس ویڈیو کا مقصد کام کرنے والی خواتین کو نشانہ بنانا ہے آپ عورت کو ایک ہی نظر سے دیکھتے ہیں اپنی شئیر کردا ویڈیوز دیکھیں اور ذہنی گندگی کو سمجھنے کی کوشش کریں
The Parshvanath Jain Shwetambar Temple is a 200 year old architectural marvel located in the Churi Sarai Bazaar near Bohar Gate, Multan, Saraiki Wasaib.
Pakistan has reopened the historic Gurdwara Chhatti Patshahi in #Lahore after 77 years, marking the first Sikh religious prayers here since the 1947 Partition. The reopening followed the removal of alleged illegal occupants and the handover of the site to the Sikh community.