وہ اپنی ہند،سندھ پانچ پانچ براعظموں میں جائیدادوں والی طبقہ اشرافیہ سےکہنا یہ تھا کہ اگر آئی ایم ایف نہیں مان رہا،دوست ممالک مدد نہیں کررہے،کمرشل ادارےقرضہ نہیں دےرہے تو باہر پڑےاپنےپیسےہی منگوا لو،یہ مشکل وقت گذر گیا تو پھر سےلوٹ لینا،پاکستان کون سا کہیں بھاگا جارہا ہے۔۔
منقول۔۔
سویڈن میں قرآن مجید نذرِ آتش کیے جانے کا واقعہ انتہائی قابلِ مذمت ہے. آزادی اظہار کی آڑ میں وقتاً فوقتاً اس قسم کے گستاخانہ اقدامات کسی صورت بھی قابلِ قبول نہیں. ضروری ہے کہ تمام مسلم ممالک یکجا ہو کر اس واقعے کو عالمی سطح پر اٹھائیں اور ان کے سدِ باب کے لیے بھرپور اقدامات کریں.