The oppressed Shia community in Karam district is under the attack of internal and external terrorists from all sides. War has been imposed on these oppressed people including Afghanistan. Be the voice
Don't let the bloody mercury poplar get any more bloody.
#ShiaGenocide
“Flash floods kill 550 in Pakistan in heaviest rains in decades” - Reuters
Inflation measured by the SPI rose sharply in the previous week climbing to a record 42.3 per cent in August.
Mean while, State Priorities?
Shahbaz Gill
یاد رکھئے!
ارتقائی منازل طے کرنے کے لئے حسینؑ ابن علیؑ سے عشق کرنا ضروری ہے
اور اس سفر کی پرواز کے لئے جو پَر درکار ہیں
ان کا نام "مودتِ علیؑ و آلِ علیؑ" اور "مودتِ حسینؑ" ہے
#سلام_یا_حسین
قالَ رَسُولُ اللّه ِ صلي الله عليه و آله:
إيّاكُمْ وَ الكِذْبُ فَإنَّ الكِذبَ يَهْدى إلَى الفُجُورِ وَ الفُجُورُ يَهدى إلَى النّارِ
جھوٹ سے بچو کیونکہ جھوٹ انسان کوفجور( بے راہروی) کی جانب، اور بے راہروی جھنم کی طرف لے جاتی ہے
جام�� الاخبار ص 417 ح 1157
امام حسن مجتبی علیہ السلام
اللہ نے ماہ رمضان کو اپنی مخلوقات کے لئے مسابقہ کا میدان قرار دیا ہے
کہ جس میں مخلوقات، خدا کی اطاعت کے ذریعہ اس کی مرضی حاصل کرنےپر سبقت لیتی ہیں
جہاں ایک گروہ سبقت لےکر کامیاب ہو جاتاہے
اوردوسرا کوتاہی کر کےگھاٹے میں رہ جاتا ہے
تحف العقول؛ص۲۳۴، س١٤
When he says"Tum saath ho ya na ho kia farq hai".huh...My ECG report would make the same impression for the reports that our physiology external had got.
The Difference between Ashura and Ayyam e Fatimiya:
In Karbala children were killed in front of their mothers and in Madina a mother was killed in front of her children—
#ایامِ_فاطمیہ
"أم أنتم أعلم بخصوص القرآن وعمومه من أبي وابن عمّي؟"
"کیا تم سب قران کے خاص و عام کو میرے بابا (رسول اللہ ص) اور میرے چچا زاد (امام علی ع) سے زیادہ جانتے ہو؟"
'Daughter Of Muhammad'
'Mazlooma Masooma'
#ایامِ_فاطمیہؑ
ایکدن اوررات کسی بیمارکی تیمارداری کرنےکاثواب
قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم
مَن قامَ عَلى مَريضٍ يَوماولَيلَةًبَعَثَهُ اللّه ُ مَعَ ابراهيمَ الخَليل
جوشخص ایکدن رات بیمارکی تیمارداری کرےگاتواللہ اسےحضرت ابراہیم خلیل علیہ السلام کےساتھ محشورکرےگا
ثواب الأعمال ، ص 341