جوہدر ایرانی بارڈر جہاں دالبندین نوشکی خاران اور واشک کے غریب عوام بارڈر سے تیل خرید کر دوسرے علاقوں میں فروخت کرتے تھے
اب ایک شخص جو باپ پارٹی سے تعلق رکھتا ہے جو ان غریبوں کو دھمکی دیکر بارڈر پہ جانے سے منع کررہا ہے
حکومت آخر کیوں خاموش ہے؟
@LiaquatShahwani@jam_kamal
ایک شخص کی وجہ سے ہزاروں لوگ بے روزگار جو کہتا ہے بارڈر پہ صرف میرے تحصیل کے لوگ کام کرسکتے ہیں
کیا یہ آٸین پاکستان میں ہے ؟
کہ جس علاقے میں بارڈر ہو تو صرف وہ باہر سے چیزیں خرید سکتے ہے؟
@LiaquatShahwani@jam_kamal@SarawanChief
@EhsanMir_
@
I don't know this a old pic or recent pic
As someone posted that this is Quetta club
And miss bushra is with family or friends at dinner party outing without social distancing no mask no sops
@LiaquatShahwani@jam_kamal
@Acsariab