#Ex DG JK Liberation Cell State Govt. of AJK. #Ex Central Joint Secretary PMLN Women Wing AJK. #Chairperson Maryam Nawaz Council AJK #Member PGGA AJK .
وہ ویڈیو آج بھی دل ہلا دیتی ہے💔
لندن کے اسپتال میں وینٹی لیٹر پر کلثوم نواز بے ہوش، نواز شریف ٹوٹے لہجے میں پکار رہے تھے🥲
”کلثوم آنکھیں کھولو… دیکھو باو جی“
اور مریم نواز آنکھوں میں آنسو لیے کہہ رہی تھی:
امی آنکھیں کھولیں، ابو آپ کے پاس کھڑے ہیں… امی میری آواز آ رہی ہے؟
یہ وہ درد تھا جسے دیکھ کر ہر دل رو دیا تھا💔💔💔😭😭😭😭
قائد نوازشریف کے تاریخی الفاظ جب وہ بے گناہ ہوتے ہوئے بھی قانون کی سربلندی کے لئے اپنی بیٹی کا ہاتھ پکڑ کر گرفتاری دینے پاکستان آرہے تھے
میرا اپنا کوئی ایجنڈا نہیں میرا ایجنڈا صرف اس ملک و قوم کے مفادات کا تحفظ ہے اس کی نسلوں کے مفادات کا تحفظ ہے
آپریشن کے دوران کچھ بھی باہر سے نہیں لانا پڑا سب کچھ ہسپتال میں ہی دستیاب ہے ٹیسٹ کی سہولت بھی موجود ہے الحمدللہ سرکاری ہسپتالوں کی صورتحال بہت بدل چکی ہے۔
12 سال سے خیبرپختونخوا میں برسراقتدار تحریکِ انصاف کی حکومت نے وعدوں کے برعکس عوام کو محرومیوں کے اندھیروں میں دھکیلا۔ نہ صحت کی سہولت میسر، نہ روزگار ملا اور نہ تعلیم و ترقی کا کوئی نشان۔ عوام خود اعتراف کر رہے ہیں کہ ترقیاتی فنڈز بھی کرپشن کی نذر ہوگئے۔
13th July 2018 is the date that will forever be remembered in the history of this country.
Thank you @NawazSharifMNS and @MaryamNSharif for not giving up on this country 🇵🇰❤
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا یومِ شہدائے کشمیر پر شہداء کو خراجِ عقیدت
شہداء کشمیر کی قربانیاں تحریکِ آزادی کا ناقابلِ فراموش باب ہیں، اسپیکر سردار ایاز صادق
کشمیری عوام بھارتی ریاستی جبر کے خلاف دہائیوں سے سینہ سپر ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی
بھارت کی ریاستی دہشتگردی کشمیری عوام کے عزم کو کمزور نہیں کر سکتی، اسپیکر سردار ایاز صادق
حقِ خودارادیت کشمیری عوام کا ناقابلِ تنسیخ حق ہے، اسپیکر قومی اسمبلی
عالمی برادری کشمیری عوام کو حقِ خودارادیت دلانے کے لیے مؤثر اقدامات کرے، اسپیکر سردار ایاز صادق
پارلیمان نے متعدد قراردادوں کے ذریعے کشمیریوں کے حق میں آواز بلند کی ہے، اسپیکر قومی اسمبلی
پاکستان ہر سطح پر کشمیری عوام کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا، اسپیکر قومی اسمبلی
#یوم_شہداء_کشمیر
@AyazSadiq122@PTVNewsOfficial@RadioPakistan@appcsocialmedia@demp_moib
چند سال پہلے آج ہی کے دن میاں نواز شریف صاحب اور مریم نواز صاحبہ نے جہاں شدید علیل بیوی اور ماں کلثوم نواز صاحبہ کو آخری بار دیکھنے کے حق سے دستبردار ہوکر وفاداری، اصول اور قربانی کی ایک ناقابلِ فراموش مثال قائم کی وہیں 13 جولائی 2018 کو واپسی کا فیصلہ اپنا دامن صاف ہونے اور اللہ تعالیٰ پہ کامل بھروسے کا یقین بھی تھا۔دنیا نے دیکھا کہ اللہ تعالیٰ نے انہیں قوم کے سامنے سرخرو فرمایا۔
تاریخ یہ کہتی ہے کہ عمران خان سے بالکل بھی ہاتھ نہیں ملانا چاہیے ،کیونکہ جس نے بھی فاشسٹ سے مصالحت کی کوشش کی وہ بزدلانہ مصالحت ثابت ہوئی،ٹیبل پر کوئی اچھی چیزیں نہیں پڑی ہوئیں، صاف ہاتھوں کی سودے بازی نہیں ہوگی، اس سے بچنا ہی چاہیے ، خرم دستگیر
@kdastgirkhan
#میرا_صدر_نواز_شریف
انشاءاللہ قائد نوازشریف جلد پارٹی صدارت کا منصب سنبھالنے جا رہے ہیں مسلم لیگ ن ایک بار پھر سے پورے پاکستان میں نوازشریف کی قیادت میں متحرک ہوگی پارٹی کارکنان کا وقار اور مورال بحال ہوگا پارٹی ری آرگنائز ہوگی اور ہم قائد کا بیانیہ پیغام گھر گھر پہنچائیں گے
The Punjab Cabinet, chaired by the CM @MaryamNSharif, yesterday formed a Cabinet's standing committee on Smog and Climate Resilient Punjab to tackle the smog crisis. With smog posing significant health risks in recent years, this decision is crucial for safeguarding public health.
32 Mini Hospitals done in just 6 weeks, dispatched to villages across Punjab. Will be treating patients at their doorsteps Insha’Allah. 200 clinics on wheels coming up next week.