کون سا آرمی چیف ایک سیلز میں کی طرح بریف کیس میں پتھر لیکر بیچنے کیلیے نکلتا ہے؟ ہمارا آرمی چیف رئیر ارتھ منرل کے نمونے لیکر گیا یہ شرمناک بات تھی اور قوم کےساتھ پاکستان کیساتھ مذاق تھا۔ ایمل ولی خان
صنم جاوید خان کو عدالت کے حکم کے باوجود عدالت پیش نہیں کیا جا رہا ہے کھلی سرعام بدمعاشی کی جا رہی ہے ایک نہتی بے گناہ خاتون پر اتنا بھی کیا غصّہ ہے۔۔۔؟
صنم کے لیے آواز اُٹھائیں