رَبَّنَا لَا تُزِغۡ قُلُوۡبَنَا بَعۡدَ اِذۡ ہَدَیۡتَنَا وَ ہَبۡ لَنَا مِنۡ لَّدُنۡکَ رَحۡمَۃً ۚ اِنَّکَ اَنۡتَ الۡوَہَّابُ ﴿۸﴾
اے ہمارے رب! ہمیں ہدایت دینے کے بعد ہمارے دل ٹیڑھے نہ کر دینا اور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرما، یقیناً تو ہی بہت بڑی عطا دینے والا ہے ۔
#القرآن
جو لوگ زمانہ قدیم سے ٹیویٹر استمال کررہے ہیں اور ان کے فالورز نہیں بڑھ رہے
ان کےلئے گروپ بنا رہا ہوں
جو لوگ 100 فیصد فالو بیک دیتے ہو اور گروپ کے لسٹوں کو ریٹویٹ کرسکتے ہو
وہ
مجھے فالو کریں اور yes لکھ کر اپنا اکاونٹ منشن کریں
پہلے آئے پہلے پائے
@soon_abid
بھائیو اور بہنو ہماری دو پیاری بہنوں کو فالو کریں. اور گارنٹی کے ساتھ ایک منٹ میں دو فالو بیک لیں
@ma59419861
@shanzasharjeel
ریٹویٹ کرنے والون کو فری میں فالو بیک کروں گا۔
لسٹ میں شامل ہونے کےلئے اپنا اکاونٹ منشن کریں
تم شہر اماں کے رہنے والے درد ہمارا کیا جانو😔
رمضان المبارک کے انوکھے افطار و سحر تو ادلب، شام کی اس تصویر میں نظر آرہے ہیں😰
ایک تصویر جس میں ہزاروں الفاظ چھپے ہیں
کہنے کو کیا باقی ہے مسلمانو!
Police atrocities are breaching all levels of humanity.
A 65 year old Man who was out to buy fruits was brutally beaten by SRPF officer in Mumbra.
@Habeebinamdar#Islamophobia_In_India