یہ کہانی ہے خضدار سے تعلق رکھنے والی بی بی زینب مینگل کی جس نے اپنے گھر میں اپنے جیسے کئی خواتینوں کے لیے چار سال پہلے ایک سلائی سینٹر کا بنیاد رکھا جس سے اب تک 300 سے زائد خواتین سلائی سیکھ کر اپنے گھروں میں حق حلال کی روزی کما رہے ہیں
رپورٹ عطر مینگل او بی این اردو
خضدار : بم دھماکے میں 2 افراد جاں بحق ۔ پولیس
خضدار : بم دھماکے میں 5 افراد زخمی ۔ پولیس
خضدار : بم موٹرسائیکل میں نصب تھا. پولیس۔
خضدار : بم مصروف مارکیٹ عمرفاروق چوک کے قریب ہوا ۔ پولیس
خضدار: زخمیوں میں خواتین اور پولیس اہلکار شامل ہیں
خضدار پی ڈی ایم اے کی جانب سے معذور افراد کے نام پر آنے والے راشنوں کو من پسند افراد میں بانٹا گیا معذور افراد کی رمضان ریلیف پیکج من پسندوں میں تقسیم مستحق افراد بابرکت رات کو بھی خالی ہاتھ گھروں کو چلے گئے
خضدار لوہی گھر منجر زیدی سے تعلق رکھنے والی ماں شار بانو زہری کی فریاد کبزہ مافیا نے ہمارے زمینوں سے ہمیں بندوق کی زور پر 8 سے 9 لوگوں نے تشدد کر کے نکالا گیا تشدد سے بوڑی اما کے بھی کپڑے پھاڑ دئے گئے جس جھومپڑی میں شار بانو اور انکے بچے رہتے تھے اسکو بھی آگ لگا دیا گیا
#khuzdar
چند دن پہلے زہری جانا ہوا جہاں ہم نے ماڈل پبلک ہائی اسکول کا دورہ کیا ماڈل پبلک ہائی اسکول کے ڈائریکٹر جناب قادر کنول نے کہا کے ہمارے اسکول میں اس وقت 700 سے بھی زیادہ بچے زیر تعلیم ہیں اور ان میں 130 سے زائد بچے ایسے ہیں جن کے تمام اخراجات بشمول ان کی تعلیمی فیس ہم خد ادا کرتے
خضدار کے ڈاکٹرز ایک اور جان لے گئے
خضدار سول اسپتال میں نال سے لاۓ گئے مریض کے فیملی ممبر کے ساتھ ڈاکٹر کی جانب سے گالی گلوچ کرنے کے بعد مریض کے ورثا کو دھکے دیکر ہسپتال سے باہر نکال لیا گیا..
بیٹے کا اپنے والد کیلئے اپنا جگر دینے کا فیصلہ علی حسن جتک جگر کے مرض میں مبتلا ہے
فدا حسین پیوندکاری کے لئے اپنا جگر اپنے والد کو دینا چاہتا ہے وہ حکومت اور خداترس لوگوں سے اپنے والد کے جگر کی پیوندکاری میں علاج کے لئے مدد کی اپیل کررہا ہے
Easypaise account! 03307976677
رمضان المبارک کے پہلے دن زہری پبلک لائبریری میں اپنے مرحوم والدین کے ثواب کی نیت سے کچھ کتابیں جناب قادر کنول صاحب کو دے دیا ہم اپنے پیاروں کے ثواب کے نیت سے مختلف طریقوں سے خیرات وغیرہ کرتے ہیں تو میں نے سوچا کیو نا میں اپنے مرحوم والدین کے ثواب کے نیت سے کچھ کتابیں تقسیم کروں
تازہ خبر
ہمیں ابھی ابھی جناب شاہ محمد مری کی ایک وائس موصول ہوا ہے جہاں شاہ محمد مری نے تصدیق کی کے بلوچستان کے سینئر لکھاری صحافی عابد میر خیر خیریت سے ہیں اور کوئٹہ میں ہیں
A group of looting lakhs of rupees from the youth of Balochistan in the name of NTS has been exposed. The top officials of NTS are requested to investigate it.#nts#UNOPS#Govtbalochistan#NGOs
خضدار کے تحصیل وڈھ آرینجی کا یہ منظر ہے زیر نظر ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں جہاں ایک خاتون کو ڈلیوری کیلئے کندھوں پر اٹھاۓ ہوئے لوگ خضدار لا رہے ہیں کیونکہ روڈ نا ہونے کی وجہ سے آرینجی کے لوگ اپنے پیاروں کو ایسے ہی پہاڑوں سے ہوتے ہوئے کاندھوں پر اٹھا کر علاج کیلئے خضدار لاتے ہیں