جس کو یہ عقل و شرم سے عاری کچھ لوگ کبھی سزا تو کبھی عزاب کہہ رہے ہیں، ان کو کیا پتا کہ اس سے بڑا اللہ کی طرف سے تحفہ کچھ ہو ہی نہیں سکتا۔ اگر آپ کے گھر میں ایک ایسا بچہ ہے جو معصوم ہے، فرشتہ صفت ہے، جس کی اللہ رب العزت کے نزدیک ہونے اور جنتی ہونے کی نوید ہے تو اس بچے سے بڑھ کر اللہ تعالیٰ کی رحمت بھلا آپ پر اور کیا ہو سکتی ہے؟
اور ماں باپ کا اپنے بچوں کو پیار دینا، ان کا خیال رکھنا کسی پر کوئی احسان نہیں بلکہ ایک فطری عمل اور فریضہ ہے۔ اگر کوئی بچہ کسی بھی ذہنی یا جسمانی تکلیف میں مبتلہ ہو تو ماں باپ سے شاید وہ دوسرے بچوں سے کچھ زیادہ ہی پیار لے جائے، کم نہیں۔
کوئی بھی ماں باپ اپنے سپشل بچوں کو اگر لوگوں میں لے جانے یا ان کا ذکر کرنے میں شرم محسوس کرتے ہیں تو بالکل غلط کرتے ہیں۔ یاد رکھیے کہ یہی بچے روزِ محشر آپ کا ہاتھ پکڑ کر ان شاءاللہ آپ کو جنت الفردوس میں لے کر جائیں گے اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پڑوس میں گھر دلوائیں گے۔
اپنے سپیشل بچوں کو پھولوں کی طرح، شہزادے شہزادیوں کی طرح رکھیں۔ یہ آپ پر اللہ میاں کا بہت بڑا انعام ہیں۔ شکریہ
#AutismProudDad
@ShahidAslam87@rizwanghilzai 🤔🤔
پاکستان زندہ باد پر اتنی نا پسندیدگی ۔۔۔۔
پاکستان زندہ باد کا نعرہ تو کوئی انڈین بھی لگائے تو ہمیں برا نہیں لگتا کجا یہ کہ مخالف سیاسی پارٹی کے لوگ ہوں۔۔خیر ہوگی کوئی معاشی یا سماجی مجبوری نا پسندیدگی ظاہر کرنے کی۔
@iAmjadKhann@iAmjadKhann
دُرست نشاندھی کی جناب نے
کیا مجبوری ہو سکتی ایسے قابل ترین لوگوں کی جو انگریزی کا ایک لفظ نہیں پڑھ سکتے یا اپنی مادری زبان میں خاتم النبیین بھی نہیں پڑھ پاتے ۔۔نہ دیکھ کر اور نہ پڑھانے والے کے بار بار دہرانے پر ۔کوئی ہوگی مجبوری
@ShahidAslam87@ShahidAslam87
صحیح فرمایا جناب نے کہ یہ کونسا ہماری مادری زبان ھے خیر ہم میں سے کُچھ تو مادری زبان میں خاتم النبیین بھی نہیں پڑھ پاتے ۔۔نہ دیکھ کر اور نہ پڑھانے والے کے بار بار دہرانے پر ۔پتہ نہیں کیا مسئلہ
@MalaikaQ804@MalaikaQ804
گجنی یاداشت ۔۔۔
بات کی @KhalidHusainTaj
نے عدم اعتماد کی ۔۔تو زیادہ نہیں بس تھوڑا سا گجنی یاداشت پر زور دے کر بتائیں آپکی سابقہ پارٹی کے کس mna نے ووٹ کیا تھا اُس میں۔؟
@ashirazeemgill@ashirazeemgill
گل صاحب يو بیوٹی ۔۔۔
نرگسیت کے مارے ان جیسوں کو صرف اپنی رائے حرف آخر لگتی ۔اپنے سے مختلف سوچ کا یہ مذاق اڑاتے ۔۔آزادی اظہار رائے بھی ان کے نزدیک وہی ھے جو یہ کہنا چاہتے ۔
@ShahidAslam87@ShahidAslam87
کیونکہ اس نے کوئی چوری نہیں کی تھی اس لیے اُن رنگروٹ صحافیوں کے سوالات پر گھبرا ئے بغیر مدلل جواب دیا ۔شریف خاندان کی طرح جواب دینے سے بھاگی نہیں اور نہ اپنےکارکن چھوڑےاُن رنگروٹوں پر ۔نہ اُن صحافیوں پر کوئی الزام تراشی کی۔