Alhamdolilah another Primary School is Built by KORT in the rural area of Nakhyal AJK.
KORT’s aim is to provide quality education for every in AJK Insha Allah.
Thank you to Brothers Ibrahim , Zaheer and family from Malawi for building another school.
@Akhtar_kort@Kort_org_uk
فلسطین فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام اسلام آباد پریس کلب میں شہدائے قدس کی یاد میں کانفرنس منعقد کی گئی جس *PFUC اسلام آباد چیپٹر کی انفارمیشن سیکرٹری سعدیہ علی*
،حامد میر، عبداللہ گل،
وحدت مسلمین کے چیرمین ,ہیومن رائٹس آف پاکستان کے چیرمین نے شرکت کی...
#PeaceLeadershipConference2022 by Pakistan Federal Union of Columnists (PFUC). Amazing Experience to share the role of Media in Peace Building. Q&A session was Outstanding . Col (R) Z.I Farrukh Shared his views on Fall of Dhaka as eye witness.
@OfficialDGISPR
آج Peace Leadership Conference اور PFUC کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے سیمینار میں میرا اظہار خیال۔میڈیا کو معاشرے میں کیا رول ادا کرنا چاہئیے اور ہمارا میڈیا کیا وہ رول ادا کر رہا ہے؟اگر نہیں تو اسکی بنیادی کیا وجوہات ہیں۔
Senior Vice President PFUC Mohammad Amin Magsi Adv @AminMagsiAdv presented letter of Thanks to registrar of Mir Chakar Khan Rind university sibi ( MCKRUS).
#PFUC
اگر آپ کسی ایسے شخص کو جانتے ہیں جو CSS کی تیاری کر رہا ہے یا ارادہ رکھتا ہے، اور سبی آ سکتا ہے۔ تو انہیں اس سیشن کے بارے میں ضرور بتائیں۔ بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا اور وہ بھی بالکل مفت۔
@AminMagsiAdv@HamidQambrani@nizamrahim3@Advjalila
24 گھنٹے سے زائد گزر گئے مگر فواد چوہدری عمرفاروق ظہور کے ثبوتوں کے ساتھ الزامات کا جواب نہیں دے رہے مگر جھوٹ پر جھوٹ بول رہے ہیں۔ اب اُنکے ایک قریبی دوست بھی اُنہیں ایک عادی جھوٹا کہہ رہے ہیں۔ حقائق حاضر ہیں۔