#اہم_اپڈیٹ
اطلاعات کے مطابق راولاکوٹ میں جاری دھرنوں کو چاروں اطراف سے گھیرنے کا پلان ہے ان ظالموں کا، اللہ کرے ایسا نہ ہو۔۔۔
بہرحال باغ، لسڈنہ، تولی پیر، ہجیرہ والو الرٹ رہنا باقی بلوچ سدھنوتی والی سائیڈ مزاحمت کیوجہ سے یہ ظالم آگے نہیں بڑھ پا رہے۔۔
@RaheelNaich07@NewsSource01@Spartannxo Frustration to teri dikh rahi hai,isliye itni gaaliyan de raha hai.
Location reporting aur official facts mein farq samajhne se pehle yeh bata ke same banda do alag jagahon pe kaise shaheed ho gaya.
Aqliyat se kaam le,bakwaas band kar, warna narrative to tera hi bikhar chuka hai.
مصطفٰی کمال وفاقی وزیر صحت ہیں، ان کے نیچے اسلام آباد میں صرف 2 اسپتال ہیں، ایک پمز اور دوسرا پولی کلینک۔ سابق وزیراعظم کا ٹیسٹ کرنا تھا، مشین خراب۔ آج 15 ماوں سے بچے چھن گئے۔ 3 اسپتال ٹھیک سے نہیں چل پا رہے، ابھی اس بندے نے نئے صوبے بنوا کر وہاں سسٹم ٹھیک کرنا ہے
سوشل میڈٰیا اور آزاد صحافیوں!!🛑
اسوقت آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں آپریشن کی تیاریاں ہورہی ہے, کشمیر میں ایک اور خون کی ہولی کھیلنے کا ناپاک منصوبہ تیار ہے!!
آپ لوگ آواز اٹھائیں,
اسوقت صرف سوشل میڈیا اور آزاد صحافی آواز اٹھا سکتے ہیں, جو انتہائی ضروری ہے!
This is an unbelievable tragedy. My dear Pakistanis, don't you understand that your children will keep dying like this unless you take back your country from the evil butchers like Nawaz Sharif and Asim Munir?