اگر انسان میں اتنی قابلیت ہے کہ وہ بےجان پتھروں کو جوڑ کے اتنے خوبصورت شاہکار بنا سکتا ہے تو نرم ونازک احساسات رکھنے والے ٹوٹے دلوں کو جوڑ کے پتھر ہونے سے کیوں نہیں بچا سکتا !!!
فی امان اللّٰه...
🌸🌸
"اچھے اخلاق یہ ہیں کہ انسان اپنی امیدوں کو محض مفاد اور جذبات کے نہیں بلکہ حقائق کے تابع رکھے- انسانی تعلقات میں خرابی کی ایک بہت بڑی وجہ دوسروں سے غیر حقیقی امیدیں وابستہ کر لینا ہے- کسی انسان سے امید حقائق کی بنیاد پر وابستہ اور فطری تبدیلیوں کی رف��ار سے بڑھنی چاہیے...
@Ali_MuhammadPTI امت کی بہن بیٹیوں کے لیے کچھ نہیں کر سکتے تو کم ازکم امت میں جہاد کا اعلان ہی کرا دو ۔۔۔ کوئ تو مدد کو آے گا ۔۔۔محمد عربیؑ کی ساری امت تو مجبور نہیں ۔۔
#SaveKashmirSOS
Indian amendment in the constitution regarding status of occupied kashmir, is in violation of international resolutions and even violates India's own constitution! Is india still a constitutional democracy or is now practically under hindutva raj?
پولیس یوم شہداء کے موقع پر چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی کا خصوصی پیغام
پولیس کے شہداء کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، دہشت گرد�� کیخلاف جنگ میں خیبرپختونخوا پولیس کا کردار ہر لحاظ سے تاریخی ہے،
پولیس کے جوانوں کی لازوال قربانیوں کی بدولت آج ہم امن کی زندگیاں بسر کررہے ہیں
Free saplings distribution sites for monsoon tree plantation drive 2019 for #Islamabad starting on 5th Aug.
Join us and play your part!
#10BillionTreeTsunami
تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال کہوٹہ
ایم این اے صداقت علی عباسی،ایم پی اے راجہ صغیر،اور تحصیل کہوٹہ کی مقامی قیادت کے ہمراہ صحت کارڈ کا افتتاح کیا، اور التواء کا شکار عوامی فلاح کے مزید منصوبے جلد مکمل کرنے کی یقین دھانی کرائی۔
کشمیری عوام نے ہمیشہ ہر قسم کے حالات کا مردانہ وار مقابلہ کیا ہے اور اب کی بار بھی انشاء اللہ،اللہ کی نصرت و تائید سے موجودہ حالات کا ہمت و حوصلے کے ساتھ مقابلہ کریں گے۔ گھبرانے کےبجائے حوصلوں کو بلند رکھیں۔ اللہ کی ذات پر بھر پور توکل اور بھروسہ رکھ کر اجتماعیت کا مظاہرہ کریں
بھارت کے بزدل حکمران اس نہتے کشمیری بزرگ کے ایک پرجوش نعرے کی گونج سے خوفزدہ ہیں “ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے” اس نعرے سے بوکھلانے والے مودی کی شکست قریب ہے