M.Phil (Political Science) || Pakistani Boy 🇵🇰|| Love Islam || #Social_Media_Activist || Cricket Lover || No Hate_Only Love || Optimistic || Follow back 💯💯
بڑی خبر 🚨
اسلام آباد خودکش حملے کی تحقیقات میں ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ مبینہ خودکش حملہ آور کی والدہ کو اسلام آباد سیکٹر ایف 10سے گرفتار کر لیا گیا،جو گزشتہ روز اسلام آباد پہنچی تھیں، تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ خودکش حملہ آور حملے سے قبل اپنی والدہ سےرابطے میں تھا. ذرائع
عمران خان صاحب پر عید کی نماز پر پابندی نے انگریزوں کی یاد تازہ کردی۔
اسیر مالٹا شیخ اُل ہند حضرت مولانا محمود الحسن صاحب جد و جہد آزادی ہندوستان کے عظیم قائد تھے۔ ان کو تحریک ریشمی رومال پر ہندوستان پر قابض انگریز حکمرانوں نے 1916 میں جلا وطنی کی سزا دی اور بحیرہ روم میں جزیرہ مالٹا کے جیل میں قید کردیا۔
وہ چار سال قید میں رہے اور اس دوران عید کی نماز کی اجازت بھی نہی دی جاتی تھی۔ کیونکہ یہ جابر حکمران مسلمانان ہندوستان کی قیادت کا قلع قمع کرنا چاہتے تھے اس لیے انکی جذبہ حُب الوطنی کو کمزور کرنے کے مختلف حربوں میں سے ایک یہ بھی تھا کہ جُمع اور عید کی نماز پر بھی پابندی رکھی جائے۔
مولانا سید حسین احمد مدنی صاحب نے اپنی کتاب 'اسیر مالٹا' میں تحریر کیا ہے کہ اس پابندی کے باوجود شیخ ال ہند مولانا محمودالحسن صاحب نہا کر صاف کپڑے پہن کر تیار ہوکر بیٹھ جاتے اور انتظار کرتے۔ کسی نے پوچھا مولانا اجازت تو نہیں ملنی، پھر یہ اہتمام کیوں؟ تو مولانا نے فرمایا کہ اللہ کے حضور میں صادق اور سچا رہنا چاہتا ہوں کہ میں نے پوری تیاری کر لی، اب جابر اور ظالم جو میرے وطن پر بھی قابض ہیں، اجازت نہیں دیں تو اللہ ان سے نمٹے گا۔
دشمن انکا عظم کبھی بھی نہیں توڑ سکا اور بلاخر مولانا کوچار سال بعد 1920 میں رہا کرنا پڑا-
@ImranKhanPTI
ک�� جزبہ کیا ان اوچھے ہتھکنڈوں سے ٹوٹ سکتا ہے؟
Eid Mubarak to my Pakistanis.
This is the most painful Eid for me.
Around 10,000 of our workers and supporters are jailed and being treated as criminals for exercising their constitutional right to protest peacefully.
Our brave leaders including women leaders, Dr Yasmin Rashid and Aliya Hamza are in jail and refusing to leave PTI.
16 of our workers shot dead and 8 others suspected to have been killed but cannot be confirmed because relatives have gone underground because of the fear of police.
50 others suffered bullet wounds.
Shockingly no mention of the use of this excessive force by security forces on unarmed protesters. And no independent investigation to ascertain what really happened on 9th May.
Instead, by peddling a one sided anti-PTI official narrative, a reign of terror has been unleashed on anyone associated with the party with only one aim to dismantle it before elections.
InshAllah PTI and the nation will come out of this dark phase much stronger.
Also, there's been a total clampdown on media with all those critical of this fascist government facing its wrath.
Imran Riaz Khan has been abducted and his whereabouts unknown for over 40 days now, and 5 of our respected journalists who have had to flee the country, we remember them too on this Eid.
عید مبارک!
یہ عید آپ کے لیے خوشیاں، امن اور خوشحالی لائے اور آپ کی تمام دعائیں قبول ہوں۔ اس خاص دن پر، اللہ کی رحمتیں آپ اور آپ کے خاندان کے ساتھ ہوں، آپ کے دلوں کو محبت، قناعت اور شکرگزاری سے بھر دیں۔