الیکشن کی گہما گہمی میں ہم ہر بار ایک نہایت اہم اور تلخ موضوع پہ بات کرنا بھول جاتے ہیں ۔ زیادہ تر اساتذہ کو الیکشن ڈیوٹی کا تلخ تجربہ بار بار ہو چکا ہے۔ پولنگ سٹیشنز کو تو چھوڑ دیں، آر او آفس سے سامان وصول کرنے اور پولنگ کے بعد واپس آکر۔۔۔
مزید پڑھیں
https://t.co/XPHOvblxbJ
@NidaYasirARY محترمہ، غلطیاں سب سے ہوتی ہیں. اپنے اندر اخلاقی جرات پیدا کیجئے اور معافی مانگ لیجیے کہ میں نے بغیر تیاری اور بغیر ریسرچ کے پروگرام کیا ہے. قومی سطح کے ٹی وی پر کسی کو بلا کر اس کی ایجاد کے متعلق اس طرح کے سوالات کرنا اس کی محنت کی توہین ہے. Apology سے کوئی چھوٹا نہیں ہو جاتا