@RanaSanaullahPK Yes by taking away their right of casting vote bcz u ppl were afraid that Mr. Imran Khan is more ppl r so much afraid with his fame among the overseas. Stop trying to make us fool u fool bcz this is not the 90's this is the 2022
مولانا محمد علی جوہر کے خلاف ۱۹۲۱ میں مقدمہ ہوا -اس میں وہی قانونی سیکشن 121,131,109,505 لگائے گئے جو عماد یوسف، سلمان اقبال، ڈاکٹر گل اور ہم دیگر کے خلاف لگائے گئے- گورے کے غلام وہی اور آج آزادی کے 75سال بعد حقیقی آزادی کی جنگ لڑنے والے بھی محمد علی جوہر کی طرح سرخرو ہونگے
ٹرانس ورلڈ اور نیا ٹیل نامی انٹرنیٹ اور کیبل پرووائڈر کمپنیز کی طرف سے اپنے صارفین کو کئے گئے میسج۔۔۔
بالفرضِ محال اے آر وائی کے حوالے سے کوئی شکایت ہے بھی تو بغیر نوٹس دئیے، بغیر مؤقف سُنے شاہی حکم سے چینل بند کرنا وفاقی حکومت اور پیمرا کی کھُلی بدمعاشی ہے
#restoreARYNews
@KhSaad_Rafique Shut f**k up u bastard tu kia bayan dy ga . Teri oqat b kia hy molana Tariq Jameel sb k samny wwo konsa teri trha jahil hein . Bacha bacha janta hy k khareedo farokht kwsy hoi or sb kuch aj kl social media hy mobile hy hm sb kuch jnty hein kon sai or kon chor
ایک ضروری اعلان سنئیے۔۔
انتہائی خوشی اور فخر سے بتایا جاتا ہے کہ وہ حمزہ شہباز جو شدید کمر درد کی وجہ سے چلنے پھرنے سے ایسا قاصر کہ گھر سے چند کلومیٹر دور احتساب عدالت پیشی پر نہیں پہنچ پایا وہی حمزہ شہباز آج خیر سے گھر سے ہزراوں کلومیٹر دور لندن پہنچ گیا ہے۔۔
اعلان ختم ہوا۔۔
PTI is exactly doing why PML-N & PPP got unpopular in the youth. I am against this. There are so many deserving & intelligent people than Qureshi’s kids in Multan.
اعلامیے سے کشمیر کا نام نکلوانے والے، کشمیری راہنماؤں سے ملنے سے انکار کرنے والے، دفتر خارجہ کو انڈیا کا نام نہ لینے کی ہدایت دینے والے اور ممبئی حملوں کا الزام اپنے ہی ملک پر لگانے والے نوازشریف صاحب کے مطابق عمران خان فارن ایجنٹ ہے اور اسے فارن ایجنڈے کے نفاذ کے لیے لایا گیا
اب آپکو نیا چورن بیچا جائے گا۔
“ہم آئے نہیں ہمیں لایا گیا ہے”
“ ہم نے پاکستان کی خاطر اپنی سیاست دباؤ پر لگا لی ہے”
حرام ہے جو انہوں نے کوئی کام عوامی مفاد میں کیا ہو۔ جو کیا NRO ٹو کے لیے کیا۔