راولپنڈی: تھانہ نصیرآباد کی حدود ڈھوک گجراں میں دیرینہ خاندانی دشمنی نے باپ بیٹے کی جان لے لی۔ 40 سالہ امریز خان اور 17 سالہ عاطف خان کو ڈھوک گجراں روڈ پر قتل کر دیا گیاپولیس موقع پر پہنچ گئی قانونی کارروائی جاری
@RwpPolice@OfficialDPRPP @PunjabPolicePK @IGPunjabPolice @CPO_Rwp
صرف چار سالوں کے اندر۔۔۔
20 لاکھ روپے والا روسی ٹریکٹر 70 لاکھ روپے کا ہو گیا۔
2 لاکھ روپے والی گوبل 10 لاکھ روپے کی ہو گئی۔
ڈی اے پی کھاد 9 ہزار روپے سے بڑھ کر 18 ہزار روپے ہو گئی۔
یوریا کھاد 2500 روپے سے بڑھ کر 4800 روپے تک پہنچ گئی۔
ہاری کی 200 روپے والی کدال 2000 روپے کی ہو گئی۔
ڈیزل 150 روپے فی لیٹر سے بڑھ کر 400 روپے فی لیٹر ہو گیا۔
لیکن افسوس! آبادگاروں کی زرعی اجناس کی قیمتیں جوں کی توں ہیں۔
گزشتہ چار سال سے دھان (چاول) کی قیمت 2200 سے 2700 روپے فی من کے درمیان برقرار ہے،
جبکہ دوسری جانب زمین کی کاشت کے لیے استعمال ہونے والی مشینری، کھاد، ڈیزل، زرعی ادویات، مزدوری اور دیگر اخراجات میں کئی گنا اضافہ ہو چکا ہے۔
آخر وہ کون سی چیز ہے جس کی قیمت گزشتہ چار سال سے اسی سطح پر برقرار ہے؟
علی کھوسو کی وال سے
@tabishfarooq22 سلام ہے پاکستان کے زیر انتظام مقبوضہ جموں کشمیر کی عظیم ماون کو جہنون نے بچوں کو مزاحمت سکھائی نہ کے مفاہمت۔
مزاحمت زندگی ہے اور مفاہمت موت کشمیری 70 سال بعد سمھج سکے کے اب مزید اس ظالم جابر اور ناکام ریاست کے ساتھ مزید نہیں چلا جا سکتا ۔
ن لیگ کیلئے نشان عبرت ہے؛ این اے77 میں ایک نئی جماعت پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے امیدوار نے 80℅ جاری فارم 45 میں ن لیگ کو پچھاڑے رکھا، پھر نتائج کو روکنا پڑا اور فارم 47 جاری کردیا۔ گوجرانوالہ نے مریم نواز کو مسترد کردیا۔
ہمیں ہاری ہوئی سیٹیں نہیں لینی چاہیے تھیں، عدلیہ کو بے اثر کرنے والی ترامیم ختم ہونی چاہیے۔ فارم 47 قبول نہ کرنا پارٹی میں اچھا نہیں سمجھا گیا میں تو چاہتا تھا میرے لیڈر کے دامن پر بھی کوئی داغ نہ ہو۔ 8 اور 9 فروری کو نواز شریف کو عوام کا فیصلہ قبول کرتے ہوئے کہنا چاہیے تھا کہ ہم عوام کا فیصلہ قبول کرتے ہیں حکومت نہیں بنائیں گے اپوزیشن میں بیٹھیں گے۔
رہنما ن لیگ ڈاکٹر نثار احمد چیمہ
آج آن مائی ریڈار ثابت کردے گا کہ مریم نواز شریف کی پنجاب حکومت سرکاری خزانے کے بے دریغ اکثر بے رحمانہ استعمال کی انتہائی تشویشناک صورتحال دکھا رہی ہے قواعد کی کھلی خلاف ورزیاں ہیں عوام کے پیسے کا بے دریغ ضیاع، اختیارات کا ناجائز استعمال، اور کئی جگہ ایسی بے ضابطگیاں جن سے بدعنوانی کی بو آتی ہے یہ نتیجہ کسی اپوزیشن الزام سازی یا کسی صحافی کی لن ترانی نہیں یہ نتیجہ اخذ ہوا ہے آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی سرکاری رپورٹ سے جو سرکاری حساب کتاب کی سب سے مستند دستاویز ہے، اور یہ تصویر بھی ادھوری ہے کیونکہ پنجاب حکومت کے پانچ ہزار چار سو سے زیادہ دفاتر ہیں، جن میں سے صرف دو سو کا آڈٹ ہوا، یعنی کل خرچ کے صرف انیس فیصد کا۔ اسی انیس فیصد میں چھیالیس ارب روپے سے زیادہ کی بے ضابطگیاں نکل آئیں۔
جنوبی پنجاب کی تین لاکھ سترہ ہزار غریب بچیوں کو وظیفے کے ساڑھے چار ارب روپے بینک میں پڑے رہے۔ کچرا کمپنیوں پر ایک سو چھیالیس ارب کا قرض ہے اور واپسی صفر ہے۔ مزدوروں کی پنشن کی کٹوتی خرچ کر لی گئی۔ ہسپتالوں میں بغیر ٹیسٹ کے آلات مریضوں پر استعمال ہوئے۔ ایک سرکاری کالج میں دستخط کے بعد چیکوں پر رقم بڑھا دی گئی۔
اور اسی حکومت نے دس سے گیارہ ارب روپے کا جہاز خریدا، اور اٹھائیس سو سے زیادہ سرکاری طبی مراکز پر ایک ہی نام کی تختی لگا دی۔
یہ الزام نہیں، سرکاری ریکارڈ ہے۔اس چونکا دینے والے شو کو مکمل انجوائے کرنے کے لئے OMR کے YouTube لنک پر کلک کیجیئے https://t.co/ASrdbOjh4H