@AsadMahmoodJUI Tm logon ki investment jati nazar aa rhi hai, tbi takleef ho rhi hai tmhry maloonay ko b, u guys are the politcal wing of ttp, tm logon k sath b wesy he deal karna chaye jesay dehshar gardon sy kia jata hai
. @MoulanaOfficial
See how they endure difficult conditions and sacrifice for our safety
Saying they only do it for a salary is an insult to their dedication and service
Fok u Fazlu Diesel ⛽
جب خیبر پختون خواہ سے جڑے بارڈر کے پار تشریفات لال ہوئیں تو تمام دہشت گرد بھاگ کر بلوچستان سے ملحقہ بارڈر کے پار چھپ گیے۔ اور جب بلوچستان میں انہیں مار پڑنا شروع ہوئی تو ایک دم سے ہر پارٹی میں چھپے پختون راہنما فوج پر پل پڑے۔
بات سمجھ تو آتی ہے ماننے کو دل نہیں کرتا
50,275 rupees.
An amount some of us here dpend on a family dinner in a fancy restaurant is what the soldiers are paid per month.
But deen farosh mullah thinks that these soldiers are sacrificing their lives for this salary
شہید 💔😭
بابا صرف تصویر تک محدود رہ گئے
اوو اللہ کے بندو جن کے پیچھے تم فوج کو برا کہتے ہو وہ سب اپنی کرسی کے لیے آپ سب کا استمعل کرتے ہیں 🥹
جو اقتدار میں ہے اس کے لیے فوج اچھی تاریخ اٹھا کر دیکھ لو😭💔
مولانا فضل الرحمان صاحب!
ہمارے شہداء اور غازی ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں۔ آپ اپنے بیٹے کی تنخواہ مقرر کریں ،اس کو بھیجیں بارڈر پر اور پہاڑوں پر، وطن دشمنوں اور اسلام دشمنوں کے خلاف جہاد کے لیےبھیجیں۔ ہم وہ تنخواہ ادا کریں گے۔
ایئر کنڈیشنڈ کمروں میں بیٹھ کے منافقانہ سیاست کر کے وطنِ عزیز پاکستان کے غازیوں اور شہداء پر گفتگو کرنا قابلِ افسوس ہی نہیں، قابلِ مذمت بھی ہے۔
خدارا! اپنی منافقانہ سیاست میں وطنِ عزیز پاکستان کے شہداء اور غازیوں کو ملوث نہ کریں۔
@MoulanaOfficial