سکیورٹی گارڈ آہستہ آہستہ اٹھا اور احتیاط سے بچے کے پاس گیا تاکہ وہ ڈر نہ جائے، اور چپکے سے اسے پکڑ لیا۔
اگر وہ تیزی سے جاتا تو بچہ شاید خوفزدہ ہو کر بھاگ جاتا۔
ہیرو! ❤️
انسانیت ابھی ذندہ ہے
ایک بچہ غلطی سے پانی میں گر گیا ہمسائے میں ایک بزرگ نے دیکھا تو فوراً اسے بچانے کے لیے پانی میں کود پڑے اور بغیر کسی دیر کو بچے کو تلاب سے نکال کر بچا لیا
ترکی کے شہر شانلی عرفہ میں ایک نوبیاہتا جوڑے نے اپنی شادی میں مہمانوں سے کہا کہ وہ زیورات یا تحائف لانے کے بجائے ایک یتیم بچے کو ساتھ لائیں۔ تقریباً 100 یتیم بچے اس تقریب میں شریک ہوئے اور انہیں تحائف دیے گئے۔
ویڈیو کا پیغام یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ جسے چاہتا ہے بے حساب رزق دیتا ہے، کیونکہ ہر شخص کے لیے اس کا رزق مختص ہے، کیونکہ اللہ تعالیٰ رزق تقسیم کرنے والا ہے۔ تو پاک ہے اے میرے رب، تو کتنا عظیم ہے!
لکھنا تو بہت کچھ چاہ رہا تھا لیکن اس یتیم بچے کا اداس چہرہ دیکھ کر کچھ لکھا نہیں جا رہا۔
بس اللہ سے یہی دعا ھے کہ جتنے بھی یتیم بچے اور بچیاں ہیں انہیں دنیا جہاں کی کامیابیاں اور خوشیاں عطا فرما اور انہیں ہر قسم کی پریشانیوں اور مشکلوں سے بچا۔ آمین یارب العالمین 🤲
"وائرل کلپ" ایک بچے کا جو اپنی بہن کو پیٹھ پر اٹھائے ہوئے تھا
کچھ نیک دل نوجوانوں نے اس کے اس خوبصورت رویے پر اسے اسکوٹر تحفے میں دینے کا فیصلہ کیا واقعی بہترین تربیت 🥹❤️
سوشل میڈیا پر ایک وائرل ویڈیو تیزی سے پھیل رہی ہے۔ قاری اسامہ الزہری، پاکستان سے تعلق رکھتے ہیں، اور ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے انہیں حضرت داؤدؑ کی خوبصورت آواز کا حصہ عطا ہوا ہو، ماشاءاللہ تبارک اللہ
ایک بزرگ باپ کی اولڈایج ہوم سےدہائی🥹
میری میت پر بھی کسی بچے کو بلانے کی ضرورت نہیں!اب میری کسی بچےسےملنے کی خواہش بھی نہیں رہی!میں انتظارکررہا کہ میری بیوی اولڈ ایج ہوم کب آےگی،اس خاتون نےمیرے بچے چھین لیےمیراگھرانابکھر گیا
لعنت ہوایسی اولادپرجوماں باپ کےساتھ ایساسلوک کرے۔