بیدار گروپ کی چئرپرسن ڈاکٹر سعدیہ کمال صاحبہ کی طرف سے نوائے وقت کے ایڈیٹر شہزاد فاروقی صاحب کی سالگرہ کا اہتمام دوستوں کے اکٹھ کا سبب بن گیا ہماری نیک تمنائیں اور ڈھیروں دعائیں ہیں اللہ پاک قلم مزدوروں کو یوں ہی شاد آباد رکھے آمین
@DrSadiaKamal1
@javedmalikisd آپ کے اوپر پاؤں رکھ کر گزرنے والے کو پہلے ہماری لاش سے گزرنا پڑے گا آپ ہمارا فخر ہو ایک آپ ہی تو صحافیوں کی جنگ لڑ رہے ہیں باقی تو سب اپنے مفاد کا گھناؤنا کھیل کھیل رہے ہیں
نصیر خان کی دوہری شہریت،احمد نواز سکھیرا نے اکتیس جنوری کو ریٹائر ہونا ہے،ناصر کھوسہ معذرت کرچکے احد چیمہ کے مقدمات رکاوٹ لگتا ہے کہ نجم سیٹھی کے بعد محسن نقوی دوسرے صحافی نگران وزیر اعلی ہونگے
یہ موہنجوداڑا کا روڈ ہرگز نہیں ہے بلکہ یہ نیشنل ہائی وے ہے یہ فتح جنگ کوہاٹ روڈ ہے اور گزشتہ ایک سال سے ادارہ این ایچ اے اسے بھول گیا ہے
@juipakofficial@AsadMahmoodJUI
ضمنی انتخابات کوئی ہارا نہ جیتا ساری جماعتیں نتائج کو اپنی اپنی فتح قرار دے سکتے ہیں اور اس کیلئے دونوں حریفوں کے پاس دلائل کی بھرمار ہے لیکن اسی تنخواہ پر سب کو کام جاری رکھنا پڑے گا
#ByElections2022
https://t.co/ffwcPKp3T9
صحافیوں کے بائیکاٹ کا عندیہ ،سلیم مانڈی والا نے پریس کانفرنس منسوخ کردی سینئر صحافی کے کم سن بچوں پر جھوٹا مقدمہ درج کرانے اور بعد ازاں دھمکانے والی جماعت کے ملک گیر صحافتی بائیکاٹ کی ضرورت ہے پی ایف یو جے کے تمام دھڑوں کو سر جوڑنا چاہیے
@BBhuttoZardari
ملک آدھے سے زیادہ سیلاب میں ڈوبا ہے متاثرہ علاقوں سے چھپنے والے اخبارات بند ہیں دیگر اخبارات کی ترسیل متاثر ہے وزارت اطلاعات اخبارات کو مدد فراہم کرنے کے بجائے دھمکا رہی ہے کمال کی حکمت عملی ہے آفرین ہے
@MaryamNSharif@Maryam_A@PID_Gov@MoIB_Official
https://t.co/AJ3wgrP82Q
ملک معاشی طور پر بدحال ہو چکا ہے سیلاب نے رہی سہی کسر نکال دی ہے عام آدمی کی زندگی بدتر ہو چکی ہے نہ جانے عمران خان کے مشیر ان سے کیا کرانا چاہتے ہیں افواج پاکستان کو متنازعہ کرنا پاکستان کو ناکام ریاست بنانے کی سازش ہے اس وقت غیر ذمہ درانہ رویہ ناقابل برداشت ہے
@javedmalikisd جاوید ملک وہ صحافی ہے جس نے چار سال عمران خان حکومت پر کھل کر تنقید کی اور اس کی حق گوئی کا میں قائل ہوں اگر وہ کوئی نشاندہی کر رہے ہیں تو اسے سنجیدگی سے دیکھنے اور غلطی درست کرنے کی ضرورت ہے
@MaryamNSharif#maryamaurangzain
تمغہ حسن کارکردگی کی اصل حقدار مریم اورنگزیب ہیں جنہوں نے 1954میں شہید لیاقت علی سے پہلے قومی ترانے کے اجراء کا دعوی کیا شاید نئے ترانے کا اجراء شہید بھٹو سے کرواکر تاریخ رقم کرتیں مگر چھوٹے میاں اعزاز اپنے نام کرنے کو بہ ضد تھے سرکاری مجراایک اور کارنامہ https://t.co/bZwqnvON9L
@Nayyer_Aliz@Marriyum_A@pfujpakistan@NPCISBOFFICIAL صحافی کا انفرادی طور پر کسی ایک جماعت کا ترجمان یا آلہ کار بننا بھی درست نہیں ہے لیکن اس بگاڑ کا آغاز اس وقت ہوا جب تنظیمی سطح پر صحافتی تنظیمیں سیاسی جماعتوں کی آلہ کار بن گئیں اور آزادی اظہار رائے کے نام ہر ان کے مفادات کی لڑائی لڑنے عدالتوں تک پہنچ گئیں
@MuftiMufta قصور نہیں کرتوت ہیں محترم یہ پارٹی ورکرز کو اچھوت سمجھتے ہیں اسی لئیے جب بھی ان پر کڑا وقت آتا ہے یہ مولانا فضل الرحمان یا زرداری کے پیچھے چھپنے کی کوشش کرتے ہیں جے یو آئی اور پی پی پی اپنے ورکرز کو عزت اور انکا جائز مقام دیتی ہے اسی لئیے ورکر ہمیشہ قائدین کے شانہ بشانہ ہوتے ہیں
ہم گلے سڑےنظام کو گھسیٹتے رہے مکاریوں کو نظریہ ضرورت کا غلاف چڑھاتے رہے اب بدبو برداشت سے باہر ہوگئی ہے لیکن ہر ڈرامہ بازی کا خیمازہ عام آدمی کو بھگتنا پڑتا ہے اس کی زندگی دو بھر ہوگئی ہے اب وقت آگیا ہے کہ کھل کر بات کی جائے ایک قومی ڈائیلاگ شروع ہو بگاڑ سے اصلاح کی طرف بڑھا جائے
میری سلیکشن پر بے پناہ تنقید کی گئی کہا گیا کہ صرف چند فرسٹ کلاس میچز کے بعد مجھے قومی ٹیم میں کیوں شامل کیا گیا الحمدللہ آج میں نے تمام ناقدین کو اپنے بیٹ سے بھرپور جواب دے دیا ہے
@ImSikandarB@SAfridiOffical
زندگی میں پہلی بار میرے سیاسی تجزیے غلط ثابت ہوئے کپتان کا بیانیہ کرپشن ہے مسلم لیگ نون کی وزیر اطلاعات اور پی آئی او اگر اخبارات سے بھی پیسے پکڑ کر اشتہار دیتے ہیں تو عمران خان کا بیانیہ تو راج کرے گا ہی اگر تدارک نہ ہوا تو اس پارٹی کا حشر نشر ہو جائے گا
@MaryamNSharif